Malik Adnan Gunjial Advocate

Malik Adnan Gunjial Advocate ░▒▓█ 𝘼𝙙𝙫𝙤𝙘𝙖𝙩𝙚 𝙃𝙞𝙜𝙝 𝘾𝙤𝙪𝙧𝙩 █▓▒░
≪━─━─━─━─━─━─◈─━─━─━─━─━─━≫

25/07/2026

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے ایک پرانا لطیفہ یاد آ گیا...
ایک شخص ٹرین میں سفر کر رہا تھا۔ ہر اسٹیشن پر اترتا، اگلے اسٹیشن کی نئی ٹکٹ لیتا اور پھر اسی ٹرین میں بیٹھ جاتا۔
ساتھ بیٹھے مسافر نے حیران ہو کر پوچھا: "بھائی! جہاں جانا ہے، وہاں تک کی ایک ہی ٹکٹ کیوں نہیں لے لیتے؟"
اس نے جواب دیا: "ڈاکٹر نے لمبا سفر کرنے سے منع کیا ہے، اس لیے تھوڑا تھوڑا سفر کرتا ہوں!"
لگتا ہے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے معاملے میں بھی کچھ ایسا ہی نسخہ اپنایا گیا ہے۔
پہلے ایک ساتھ بڑا اضافہ ہوتا تھا تو لوگ شور مچاتے تھے، اب شاید سوچا گیا ہے کہ ایک ساتھ بڑا جھٹکا دینے کے بجائے، روز تھوڑا تھوڑا اضافہ کر دیا جائے۔
سفر بھی وہی... خرچ بھی وہی... بس جھٹکے چھوٹے چھوٹے

پنجاب بار کونسل کا دی سیکنڈ کپ کو نوٹسپنجاب بار کونسل نے 20 جولائی 2026 کو گلبرگ III میں واقع دی سیکنڈ کپ (The Second Cu...
23/07/2026

پنجاب بار کونسل کا دی سیکنڈ کپ کو نوٹس

پنجاب بار کونسل نے 20 جولائی 2026 کو گلبرگ III میں واقع دی سیکنڈ کپ (The Second Cup) کو اپنے عملے کی جانب سے ایڈووکیٹس کی یونیفارم کے مبینہ غلط استعمال پر نوٹس جاری کر دیا۔

بار کونسل کا مؤقف ہے کہ ایڈووکیٹس کی یونیفارم ایک قانونی اور پیشہ ورانہ شناخت ہے، جس کا غیر مجاز یا تجارتی استعمال قابلِ اعتراض ہے۔ اسی معاملے پر کیفے انتظامیہ سے وضاحت طلب کی گئی ہے۔

15/07/2026

*ہاڑ کا مہینہ اپنے اختتام کو پہنچا کل16 جولائ بروز جمعرات سے ساون کے مہینے کا آغاز ہو جائے گا ان شاءاللہ*

سکون تمہارے اندر سے ہی چشمے کی طرح پھوٹتا ہے۔اسے اپنے سے باہر مت ڈھونڈگوتم بدھ
15/07/2026

سکون تمہارے اندر سے ہی چشمے کی طرح پھوٹتا ہے۔
اسے اپنے سے باہر مت ڈھونڈ

گوتم بدھ

⛽ خام تیل سستا ہونے سے پٹرول سستا نہیں ہوتا، وفاقی وزیر پٹرولیم لیکن خام تیل مہنگا ہونے سے پیٹرول مہنگا ضرور ہوتا ہے
15/07/2026

⛽ خام تیل سستا ہونے سے پٹرول سستا نہیں ہوتا،

وفاقی وزیر پٹرولیم

لیکن خام تیل مہنگا ہونے سے پیٹرول مہنگا ضرور ہوتا ہے

مطلب عالمی میڈیا رپورٹس اور NGOs کہ ڈر سے اب آپ کو فیئر ٹرائل یاد آ گیا ۔
07/07/2026

مطلب عالمی میڈیا رپورٹس اور NGOs کہ ڈر سے اب آپ کو فیئر ٹرائل یاد آ گیا ۔

ہماری پسند نا پسند کا معیار ملاحظہ ہو 9 ملین  فالورز رکھنے والی ہستی۔
05/07/2026

ہماری پسند نا پسند کا معیار ملاحظہ ہو 9 ملین فالورز رکھنے والی ہستی۔

05/07/2026

ارے بھائی سی سی ڈی غریب کے لیے بنی ہے بھائی امیروں کے لیے نہیں. جب CCD بنی تھی میں بار بار کہا تھا کہ اِس فورس کا شکار صرف غریبِ لوگ ہوں گے اور معاملات اِس حد تک پہنچ جائیں گے کہ اگر بےگُناہ مارا جائے گا تو بعد میں بھی بے قصور ثابت نہی ہوگا یاد رہے ایک دن آئے گا کہ CCD آپ کے اور میرے گھر بھی ہے لگام قانون کو روندتے ہووے آئے گی۔ ایک ادارہ جِس کی بنیاد اور قانون بھی واضع نہیں آج امیر کے لئے وضاحت ہو رہی کہ CCD کے اختیار میں نہیں کل آپ اور میرے لیے یہ وضاحت نہی ہو گی

05/07/2026

جس دور میں 10 روپے مانگنے والا نہیں لیتا وہاں ڈیڑھ روپے پٹرول سستا کر دیا😜

05/07/2026

*پیٹرول اور ڈیزل پر فی لیٹر 100+ روپے ٹیکس اور لیوی*
اس وقت عوام سے فی لیٹر پیٹرول پر *118.76 روپے* جبکہ فی لیٹر ہائی اسپیڈ ڈیزل پر *110.65 روپے* لیوی، ٹیکس اور مارجنز کی مد میں وصول کیے جا رہے ہیں۔

Address

چیمبر نمبر 1 تحصیل کورٹ کمپلیکس قائدآباد
Jauharabad
41250

Telephone

+923046700088

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Adnan Gunjial Advocate posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Malik Adnan Gunjial Advocate:

Shortcuts

Share