27/09/2026
☎️ 📢📢📢
نام:
والد کا نام: صادق احمد عباسی
آبائی رہائش: ، یوسی پلک
ضلع و تحصیل ایبٹ آباد
موجودہ رہائش: #خیابانِ_سرسید، راولپنڈی
📌 تفصیلات:
سیاب احمد عباسی 17 ستمبر 2026 کو خیابانِ سرسید (راولپنڈی) سے کری روڈ، راولپنڈی میں کام کے سلسلے میں روانہ ھوئے تھے، لیکن وہ اپنی منزل پر نہیں پہنچ سکے۔ راستے میں اچانک ان سے رابطہ منقطع ھو گیا، اور وہ تاحال #لاپتہ ہیں۔
لواحقین مسلسل رابطہ کرنے کی کوشش کر رھے ہیں مگر کوئی رابطہ نہیں ھو پا رہا، اور مسلسل تلاش بھی جاری ھے، جس کی وجہ سے گھر والے انتہائی پریشان اور تشویش میں مبتلا ہیں۔
📞 رابطہ برائے معلومات:
جس کسی بھی بھائی یا بہن کو ان کے بارے میں کوئی معلوماتی سراغ یا خبر ملے، برائے مہربانی فی الفور اس نمبر پر رابطہ فرمائیں:
☎️ 03015249205 📞
🙏 #اپیل:
آپ سب سے التماس ھے کہ اس پوسٹ کو ثوابِ جاریہ اور انسانیت کے ناطے زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ ان کا جلد از جلد سراغ مل سکے اور پریشان حال گھر والوں کی تشویش دور ھو، اور کرب سے نجات مل سکے۔
جزاکم اللہ خیراً کثیرا