22/03/2024
( راشن تقسیم )
( نا دیکھوا ھوا نا فوٹو سیشن ھوا )
نہ تصویر بنائی گئی، نہ ویڈیو تاکہ کسی کی عزت نفس مجروح نہ ہو، آج سماجی کارکن گروف کوئٹہ کہ ٹیم نے جمعۃ المبارک کو ہم چند ساتھیوں کے تعاون سے 20 مستحق انتہائی غریب فیملیز تک ان کی دہلیز تک راشن پہنچایا
ہمارے پاس 100 مستحقین کی لسٹ موجود ھے ، لیکن ہم صرف 20 مستحقین گھرانوں تک راشن پہنچا سکے ھے، * 10 انتہائی غریب فیملیز اور انکے بچے اب بھی مدد کی منتظر ہیں کوئی بھائی تعاون کرنا چاہے تو سماجی کارکن گروف کوئٹہ کے اس واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کرسکتا ہے*
*رابطہ نمبر ۔سماجی کارکن گروف کوئٹہ 03138259197 ۔03023831298 .03158029970 .