ARC Properties

ARC Properties ARC Properties is dedicated to accomplish your real estate goal be it buying, selling, leasing or developing. Happy clients are our success!

We have the commitment, resources and passion to get the job done. ARC Properties- Pakistan's leading Real Estate Investment Consultancy. At ARC Properties, Our business is built on communication, dedication, and transparency. With extensive knowledge of the local market, our consultants assist you with all of your real estate needs, whether it's a search for your dream home or a long-term investm

ent strategy and guidance on the right investment opportunities. Contact us at:

+92 333 0944424
+92 333 8666672

09/08/2026

پراپرٹی خود کیسے بکے گی؟

پراپرٹی بیچنے کے لیے صرف پراپرٹی دکھانا کافی نہیں۔
جب آپ اپنے کلائنٹ کی ضرورت اور مسئلے کو سمجھ کر اسے صحیح مشورہ اور حل دیتے ہیں، تو سیل خود آسان ہو جاتی ہے۔

اگر آپ بھی پراپرٹی خریدنے کے لیے درست مشورہ چاہتے ہیں تو ARC Properties سے رابطہ کریں۔


08/08/2026

پلاٹ خریدتے وقت لاکھوں کے نقصان سے کیسے بچیں؟

پلاٹ خریدتے وقت صرف قیمت اور لوکیشن نہیں، زمین کی اصل نوعیت بھی جاننا ضروری ہے۔ اس ویڈیو میں Solid Land اور Filling Land کا فرق اور Google Earth کے ذریعے زمین کو verify کرنے کا طریقہ بتایا گیا ہے، تاکہ آپ مہنگی غلطی سے بچ سکیں.

07/08/2026

گھر کرائے پر لیں یا خرید لیں؟ (صحیح فیصلہ کون سا ہے؟)

اس ویڈیو میں ہم ایک مختلف نقطۂ نظر شیئر کر رہے ہیں کہ بعض اوقات پہلے اپنے پیسے کو کسی اچھی انویسٹمنٹ یا کاروبار میں لگانا، اور پھر منافع کے ساتھ گھر خریدنا زیادہ فائدہ مند ثابت ہو سکتا ہے۔

ویڈیو مکمل دیکھیں، اپنی رائے کمنٹس میں ضرور بتائیں، اور مزید معلوماتی ویڈیوز کے لیے ARC Properties کو فالو کریں۔








07/08/2026

Buying a property isn’t just a purchase- it’s a decision that shapes your future.

That’s why smart buyers always start with the right questions:
Is the location strong?
Is the connectivity reliable?
Is the area growing?
Is the planning clear?

If these factors matter to you, you’re already closer to making the right decision.

The next step is simply turning that clarity into action.

06/08/2026
06/08/2026

🚨رنگ روڈ کا افتتاح ہونے جا رہا ہے؟ کن علاقوں کی قسمت بدلنے والی ہے!

اس ویڈیو میں جانیے کہ رنگ روڈ سے کن ہاؤسنگ سوسائٹیز، علاقوں اور سرمایہ کاروں کو سب سے زیادہ فائدہ پہنچ سکتا ہے، اور اس منصوبے کے ممکنہ اثرات کیا ہوں گے۔

اس کے علاوہ سبزی منڈی، انڈسٹریل ایریاز، فیکٹریز، اکنامک زون اور مستقبل کی ترقی کے امکانات پر بھی مختصر مگر اہم معلومات شیئر کی گئی ہیں۔ اگر آپ اسلام آباد یا راولپنڈی میں پراپرٹی خریدنے یا سرمایہ کاری کا ارادہ رکھتے ہیں تو یہ ویڈیو ضرور دیکھیں.









05/08/2026

راولپنڈی اور اسلام آباد کی ہاؤسنگ سوسائٹیز: مثبت اور منفی پہلو!

راولپنڈی اور اسلام آباد کی ہاؤسنگ سوسائٹیز میں سرمایہ کاری کرنے سے پہلے صرف خوبیاں جاننا کافی نہیں، خامیاں جاننا بھی اتنا ہی ضروری ہے۔
اس ویڈیو میں ہم ہاؤسنگ سوسائٹیز کے مثبت اور منفی دونوں پہلو غیر جانبدار انداز میں شیئر کر رہے ہیں تاکہ آپ بہتر اور باخبر فیصلہ کر سکیں۔
اگر آپ پراپرٹی، رئیل اسٹیٹ اور سرمایہ کاری سے متعلق مزید معلومات چاہتے ہیں تو ویڈیو کو لائک کریں، اپنی رائے کمنٹ میں ضرور دیں، اور مزید اپڈیٹس کے لیے فالو/سبسکرائب کریں۔

04/08/2026

پلاٹ فائلز کی ہائی رائز بلڈنگ میں مرجنگ کی حقیقت

🚨 کیا ہاؤسنگ سوسائٹیز کی Merging واقعی سرمایہ کاروں کے فائدے میں ہے یا یہ صرف ایک نیا ٹرینڈ ہے جس سے لوگوں کو مختلف وعدے کیے جا رہے ہیں؟

اس ویڈیو میں ہم بات کرتے ہیں کہ سوسائٹی مرجر کیا ہوتا ہے، اس کے ممکنہ اثرات کیا ہو سکتے ہیں، اور کسی بھی سرمایہ کاری سے پہلے کن باتوں کی تحقیق کرنا ضروری ہے۔

اگر آپ کے پاس بھی کسی ہاؤسنگ سوسائٹی کی فائل ہے یا آپ مستقبل میں پراپرٹی میں سرمایہ کاری کا ارادہ رکھتے ہیں، تو یہ ویڈیو ضرور دیکھیں اور اپنی رائے بھی کمنٹ میں شیئر کریں۔

📌 ویڈیو پسند آئے تو Follow کریں، Share کریں اور اپنے دوستوں تک ضرور پہنچائیں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ باخبر فیصلے کر سکیں۔

Address

Plaza # 40 Ground Floor Sector A Commercial DHA Phase 2 Islamabad
Islamabad
44000

Opening Hours

Monday 10:00 - 18:30
Tuesday 10:00 - 18:30
Wednesday 10:00 - 18:30
Thursday 10:00 - 18:30
Friday 10:00 - 18:30
Saturday 10:00 - 18:30

Telephone

+923345669049

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ARC Properties posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to ARC Properties:

Shortcuts

Share

Category