مجھے بھی تو اسی اللہ نے بنایا۔۔جس نے ان سب کو بنایا! رحمت علی کی درد بھری کہانی
11/01/2023
Afghanistan Made Super Sport Car
11/04/2021
Hello everyone please subscribe to My youtube channel 📲✅🪖🇵🇰🙊 link page Kay Bio may hy.
01/04/2021
Assalamualaikum 😊 dab dosto say ik bath karnii hy page Kay shoro may youtube channel ka link ha please sab friends subscribe karo jaldii say 🤕💞🇵🇰.!!
01/04/2021
Assalamualaikum bhaio bihno Kai'sa hy ap sab 💞🥰 ye hy ap Kay liye ik 🆕 Urdu voice center 🎶🎶✅🎵📢
Youtube channel ko bii sath subscribe karta raho maira bhaio bihno. 🤗☺️❤️🤗💞🥰😍😍😍.!!!!!
Syco fuji 🇵🇰😊🗻
20/03/2021
https://youtu.be/Pnq8t2SRqPQ
Ye video porii daikna 😂😂😂 or ha sath may youtube channel ko subscribe to karo or bil ikan ko bii daba daina kajoso 😂😂😂🇵🇰
17/03/2021
May Such Much Kihraha hun Mujay Larkiya Passand ni 😂😂end Tak daikna
13/03/2021
�السلام علیکم احباب �
سب نئے آنے والے ممبران کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید! �
کسی بھی اچھے گروپ کو چلانے کیلیئے کچھ قوائدو ضوابط ہوتے ہیں۔ ہمارے گروپ کے بھی کچھ اصول ہیں اور ہم امید کرتے ہیں کہ اپ ان پر عمل کرنے کر کے ایک اچھے ممبر ہونے کا ثبوت دیں گے۔
1- ادب اور اخلاق اچھے ذوق کی دلیل ہے - یہاں کسی بھی قسم کی بداخلاقی یا بدتمیزی برداشت نہیں کی جائے گی۔
2- کوئی بھی ممبر ایک ہی وقت میں بہت سی پوسٹ نہیں کر سکتا کیونکہ اس سے دوسرے ممبران کی پوسٹس نظر انداز ہوتی ہیں۔ بہتر ہے کہ تھوڑے وقفے سے پوسٹس کی جائیں
3- کوئی بھی ایسی پوسٹ جس میں فرقے بازی’ سیاسی’ عسکری’ غیر اخلاقی اور تشدد کا عنصر نمایاں ہو اور جو کسی کی دل آزاری کا باعث بنے’ ممنوع ہے۔
4- لڑکیوں کو ان کی مرضی کے بغیر پرائیوٹ میسج یا فرینڈ ریکویسٹ بھیجنا منع ہے۔ شکایت ملنے پر ایسے لوگوں کو گروپ سے نکال دیا جائے گا۔
5- یہ ایک فیملی گروپ ہے’ کسی دوسرےممبر سے بات کرتے وقت تمیز کا دائرہ اپنایئے۔ بدتمیزی کرنے کی صورت میں گروپ سے نکال دیا جائے گا۔
6- کسی بھی قسم کی واہیات اور گھٹیا پوسٹ’اور گھٹیا کمنٹس سے پرہیز کریں۔
7- گروپ میں کسی بھی قسم کے انویٹیشن’ مشہوری اور لنک پوسٹ کرنا سخت منع ہے۔
8- پوسٹ میں اپنی یا کسی دوسرے ممبر کی تصویر لگا کر پوسٹ کرنا منع ہے۔
9- کسی بھی دوسرے گروپ یا پیج کی پوسٹ لگانے کی اجازت نہیں۔
10- نئے ممبران اپنی پہلی پوسٹ پر یہ نشاندہی کر دیں کہ یہ ان کی پہلی پوسٹ ہے تاکہ ان کو خوش آمدید کہا جا سکے۔
11۔ شائستگی کا دامن ہمیشہ تھامے رکھیں کیونکہ یہی اہل ذوق اور اہ علم ہونے کی نشانی ہے۔
12-اگر کوہی مسئلہ یا کوئی رائے دینا مقصود ہو تو ایڈمنز پینل گروپ انتظامیہ میں سے کسی ایک سے رابطہ کیا جا سکتا ہے۔
انتظامیہ مزاحیات اپنے کارگزاروں کی مدد کی خواہاں ہے آئیں اور اس بزم کی بہتری میں اپنا کردار ادا کریں۔
سب احباب سلامت رہیں۔
منجانب انتظامیہ:
urdu voice center
Be the first to know and let us send you an email when Urdu voice center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.