Sk.Bukhari Law Solutions-LLP

Sk.Bukhari Law Solutions-LLP سنسنی نہیں بس معلومات اور خدمت! ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں شکریہ We provide online and offline legal services to facilitate the process of resolving a legal issue.
(3)

Let us help you find the right legal solution. Sk.Bukhari Law Solutions

23/09/2026

2026 CLC 239...
شا ملات زمین کی تقسیم سے پہلے stay کا دعویٰ کیا جا سکتا ہے ۔۔۔

23/09/2026

نالائق جج | نالائق وکیل | نالائق سائل

21/09/2026

چائلڈ لیبر مقدمے میں ضمانت منظور!

20/09/2026

THE PUNJAB RESTRICTION ON EMPLOYMENT OF CHILDREN ACT 2016

19/09/2026

گھر دولت سے نہیں اخلاق سے بنتا ہے!!

13/09/2026

فیملی کیس میں ضابطہ دیوانی یا قانونِ شہادت کا اطلاق نہیں ہوتا، اس لیے عورت بذریعہ اٹارنی مقدمہ کی پیروی کر سکتی ہے، اور عورت کا خود بطورِ گواہ پیش ہونا ضروری نہیں۔’

‘2019 YLR 1900’

13/09/2026

کیا قانون آپ کو حملہ آور کی جان لینے تک اپنے دفاع کا حق دیتا ہے؟ ⚖️

دفعہ 100 PPC کو آسان الفاظ میں سمجھیں — لیکن یاد رکھیں، یہ حق لامحدود نہیں۔

11/09/2026

اینٹی کرپشن والوں کو چاہیے کہ ایک راؤنڈ سیشن کورٹ گوجرانوالہ کا بھی کریں، جہاں مبینہ طور پر سائلین خصوصاً خواتین کے خرچے اور دیگر معاملات میں غیر قانونی وصولیوں کی شکایات ہیں، ان کی بھی انکوائری ہونی چاہیے۔

10/09/2026

محکمہ اینٹی کرپشن کی پنجاب بھر میں کاروائیاں جاری ہیں!!!

03/09/2026

⚖️ کیا ہر صورت میں بچے کی کسٹڈی ماں کو ہی ملتی ہے؟

یہ ایک عام غلط فہمی ہے۔ پاکستان میں بچوں کی کسٹڈی کا فیصلہ ہر کیس کے حقائق اور بچے کی بہترین فلاح و بہبود (Welfare of the Minor) کو مدِنظر رکھتے ہوئے کیا جاتا ہے۔

ویڈیو دیکھیں اور اپنے قانونی حقوق سے آگاہ رہیں۔

💬 اگر آپ کا اس موضوع پر کوئی سوال ہے تو کمنٹ کریں۔

Address

325-326 Kiyani Chambers Session Courts Sialkot Road
Gujranwala
52250

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sk.Bukhari Law Solutions-LLP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Sk.Bukhari Law Solutions-LLP:

Shortcuts

Share