15/07/2023
اسلام وعلیکم
یکم جولائی سے سالانہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع ہونا شروع گئے ہیں۔ جمع کروانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر2023 ھے. گوشوارے جمع کروانے کے لئے درج زیل کاغذات کی ضرورت ہے. برائے مہربانی ان میں سے جو بھی کاغذات آپکے پاس ہیں فراہم کریں.
°بنک ودھولڈنگ سرٹیفکیٹ
°بینک سٹیٹمنٹ جولائی 2022 تا جون2023
°بل بجلی، گیس، ٹیلی-فون ماہ جولائی 2023 گھر دفتر دوکان کارخانہ وغیرہ
°گاڑی کا ٹوکن ٹیکس 2023
°اگر کوئی زمین خریدی یا بیچی ہو کی تفصیل جولائی 2022 تا جون 2023
°اگر کوئی جائیداد کرایہ پر دی ہے تو اسکی تفصیل
°اگر آپ زمیندار ہیں تو فصلوں کو فروخت یا ٹھیکہ کی تفصیل
°اگر موٹرسائیکل گاڑی خریدی یا بیچی ہو کی تفصیل جولائی 2022 تا جون2023
°بیرون ممالک سے موصول شدہ رقم کی تفصیل جولائی 2022 تا جون 2023
°پرائز بانڈ، سیونگ سرٹیفکیٹ کی تفصیل
°اگر آپ کسی پرائیویٹ یا سرکاری ادارہ میں ملازم ہیں تو جولائی 2022 سے جون 2023 تک کی سیلری سلپ
°ریٹائرمنٹ کی صورت میں پنشن بک
°بچوں کی تعلیم کے اخراجات کی تفصیل جولائی 2022 تا جون 2023
دیگر کاروباری اور گھریلو اخراجات.
°علاج معالجہ کے اخراجات
یاد رھے کی آخری تاریخ 30 ستمبر 2023 ھے۔