Zaidi Law Company

Zaidi Law Company Advocate & Tax Consultant

انکم ٹیکس گوشوارےجمع کرانے کی آخری تاریخ میں 15 اکتوبر تک توسیع کر دی گئی ھے۔۔
01/10/2025

انکم ٹیکس گوشوارےجمع کرانے کی آخری تاریخ میں 15 اکتوبر تک توسیع کر دی گئی ھے۔۔

صدر مملکت  نے 18 سال سے کم عمری کی شادی کی ممانعت کے بل پر دستخط کر دیے۔ نئے قانون کے مطابق نکاح خواں کوئی ایسا نکاح نہی...
30/05/2025

صدر مملکت نے 18 سال سے کم عمری کی شادی کی ممانعت کے بل پر دستخط کر دیے۔
نئے قانون کے مطابق نکاح خواں کوئی ایسا نکاح نہیں پڑھائے گا جہاں ایک یا دونوں فریق 18 سال سے کم ہوں۔ مرد کو کم عمر لڑکی سے شادی پر 3 سال تک قید ہو گی۔
کم عمر دلہن یا دلہےکو شادی پر مجبور کرنے والے کو 7سال تک قید اور 10 لاکھ روپے تک جرمانہ ہوگا۔

15/10/2024
23/08/2024
پنجاب میں رجسٹری فیس شیڈول مالی سال 25-2024 ء
09/07/2024

پنجاب میں رجسٹری فیس شیڈول مالی سال 25-2024 ء

انکم ٹیکس ریٹرن 2024 جمع کروانے کے لیے فارم جاری کردیا گیا ہے. آخری تاریخ 30 ستمبر 2024 ہے
02/07/2024

انکم ٹیکس ریٹرن 2024 جمع کروانے کے لیے فارم جاری کردیا گیا ہے. آخری تاریخ 30 ستمبر 2024 ہے

Address

GDA Plaza Civil Line
Gujranwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zaidi Law Company posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Zaidi Law Company:

Share