Legal Tag

Legal Tag Legal Tag International Attorneys , Solicitors & Consultants

ہائی کورٹ نے حمزہ شہباز کے وزیر اعلی کے الیکشن کو کالعدم قرار دے دیا !
30/06/2022

ہائی کورٹ نے حمزہ شہباز کے وزیر اعلی کے الیکشن کو کالعدم قرار دے دیا !

25/06/2022

ایمان مزاری جیسے اشرافیہ کے بال بچوں کے ساتھ ہماری عدالتوں کا رویہ کس قدرمشفقانہ ہے!!!چیف جسٹس سےسوال پوچھا جاسکتا ہے کہ...
22/06/2022

ایمان مزاری جیسے اشرافیہ کے بال بچوں کے ساتھ ہماری عدالتوں کا رویہ کس قدرمشفقانہ ہے!!!
چیف جسٹس سےسوال پوچھا جاسکتا ہے کہ کوئی ملزم اگر عدالت میں معذرت کرلے تو کیا اس کا کیس ختم ہوجائے گا یا یہ سہولت محض اشرافیہ کے بچوں ہی کو حاصل ہے؟
بلاسفیمی کے الزامات میں سال ہاسال سے جیل خانوں میں بند ملزم بھی معافی مانگنے کو تیار ہیں کیا چیف جسٹس انھیں معافی دینے کو تیار ہیں؟

29/05/2022

سپریم کورٹ کے مطابق ہاؤسنگ سوسائٹیز والے جو نقشہ منظور کروا لیتے ہیں پھر اس کے بعد پارکس , play grounds یا دیگر amenities والی زمین کسی دوسرے کو الاٹ نہ کر سکتے ہیں.

2022 SCMR 171 (B)

پولیس کا پرانا نظام متعلق ایف آئی آر بحال کر دیا گیا  آئندہ کے لیے FIR ہاتھ سے لکھی جائے گیایف آئی آر درج ہونے کے بعد  ف...
30/04/2022

پولیس کا پرانا نظام متعلق ایف آئی آر بحال کر دیا گیا

آئندہ کے لیے FIR ہاتھ سے لکھی جائے گی

ایف آئی آر درج ہونے کے بعد فرنٹ ڈیکس والے تکمیل ریکارڈ کریں گے.

نیا حکم آ گیا.

لاہور ہائیکورٹ نے اسپیکر قومی اسمبلی کو وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے حلف لینے کا حکم دے دیا۔عدالت نے فیصلے میں کہا کہ ا...
29/04/2022

لاہور ہائیکورٹ نے اسپیکر قومی اسمبلی کو وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے حلف لینے کا حکم دے دیا۔

عدالت نے فیصلے میں کہا کہ اسپیکر قومی اسمبلی کل صبح ساڑھے گیارہ بجے حمزہ شہباز سے حلف لیں گے۔
جسٹس جوادحسن نے 9صفحات پرمشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا.

15/04/2022

‏ایم کیو ایم پاکستان نے متحدہ اپوزیشن کے ہمراہ پاکستان پیپلز پارٹی کے لئے درج ذیل نکات پر تحریری معاہدہ کیا ہے جس پر تما...
30/03/2022

‏ایم کیو ایم پاکستان نے متحدہ اپوزیشن کے ہمراہ پاکستان پیپلز پارٹی کے لئے درج ذیل نکات پر تحریری معاہدہ کیا ہے جس پر تمام سیاسی اکابرین کے دستخط ہیں۔ معاہدہ بالعموم صوبہ سندھ، بالخصوص شہری سندھ کے حوالے سے قانون سازی، قوانین پر عملدرآمد، انتظامی اصلاحات، ترقیاتی اقدامات کا احاطہ ‏کیا گیا ہے۔ ۳ صفحات پر مشتمل اس معاہدے میں فوری اور قلیل مدت میں اٹھائے جانے والے اقدامات شامل ہیں.
‏اس معاہدے پر بلاول بھٹو زرداری اور ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کے ہمراہ میاں شہباز شریف، مولانا فضل الرحمن، سردار اختر مینگل اور خالد مگسی کے دستخط ہیں.

 .
05/03/2022

.

01/03/2022
01/03/2022

پاکستان میں لوکل سیاست کی معیاری خصوصیات :
1۔ تھانیدار سے واقفیت
2۔ تحصیلدارسے علیک سلیک
3۔ چند پٹواریوں سے تعلقات
4۔ لوکل گاڑی کی فرنٹ سیٹ پر بیٹھ کر بازار جانا
5۔ نماز جناز ہ میں شرکت اور بعد میں ایک دو بار تعزیت پر جانا اور فوٹو سوشل میڈیا پہ لگانا
6۔ بارات کے ساتھ جانا اور روٹی کھانا
7۔ مختلف محکمہ جات کے اہلکاران کے فون نمبرز اپنے پاس رکھنا
8۔ دو بندوں کے درمیان زمین کا یا کوئی اور تنازعہ پیدا کر دونوں طرف سے پولیس ،محکمہ مال اور عدالتی اخراجات کے نام پر پیسے کھانا اور جب وه مالی طور پر تھوڑے کمزور ہو جایئں تو خانکی فیصلہ کے نام پر پانچ ،سات مرتبہ جرگے رکھ کر دعوتیں اڑانا (مسلہ جوں کا توں ہی رہتا ہے )
9۔ لوکل گورنمنٹ سے سکیم لینا اور بعد میں بنا کام کیے پیسے کھا لینا
10۔ خالصے اپنے نام کرانا
11۔ ہر الیکشن میں مضبوط امیدوار کی پارٹی میں شامل ہونے کا اصولی فیصلہ کرنا اور انتخابی دفتر میں دو ، تین ماہ تک مفت کی روٹیاں کھانا اور لوگوں کو کنبہ، قبیلہ اور برادری کی بنیاد پر لڑانا
13. کالی کوٹی پہننا
14۔ ہر موقع کی فوٹو بنوا کر فیس بک پہ شیئر کرنا
15۔ہر فوٹو پہ موجود لوگوں کے عہدے ظاہر کر کے دوسروں پہ روب جمانا
16۔ سرکاری بھرتی اور تبادلے کروانے کے نام پہ فراڈ سے پیسے کھانا
17۔ وغیرہ وغیرہ
نوٹ : اگر آپ کے ارد گرد کسی شخص میں مندرجہ بالا علامات میں سے کوئی ایک بھی علامت ظاہر ہو رہی ہوں تو سمجھ لیجئے کہ وه شخص لوکل سیاسی لیڈر بننے والا ہے.

Address

Gujranwala

Opening Hours

Monday 08:00 - 22:00
Tuesday 08:00 - 22:00
Wednesday 08:00 - 22:00
Thursday 08:00 - 22:00
Friday 08:00 - 22:00
Saturday 08:00 - 22:00

Telephone

+923000920188

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Legal Tag posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Legal Tag:

Share

Our Story

Legal Tag | Legal Tag Firm will be embedded to become the leading source of expertise and the natural client-choice to provide the complete range of legal services, domestically and internationally.