One One Click

One One Click رئیل اسٹیٹ کی دنیا میں ایک نئے عہد کے ساتھ

تمام پردیسی بھائیوں کو عید الفطر مبروک
20/03/2026

تمام پردیسی بھائیوں کو عید الفطر مبروک

21/08/2025

پراپرٹی ڈیلرز کی اصل جدوجہد

عام تاثر یہ ہے کہ پراپرٹی ڈیلرز بہت آسانی سے پیسہ کماتے ہیں لیکن حقیقت اس کے برعکس ہے آئیے اس حقیقت پر ایک نظر ڈالتے ہیں
صبح کا آغاز ڈیلرز کے لیے موبائل پر آنے والی کالز اور میسجز سے ہوتا ہے ناشتہ کرنے کے بعد دفتر پہنچتے ہیں جہاں کلائنٹ کی آمد پر بغیر کسی فیس یا ایڈوانس کے 8 سے 10 گھروں دکانوں یا پلاٹس کا وزٹ کروایا جاتا ہے اکثر اوقات پہلی بار میں خریدار مطمئن نہیں ہوتے اور بار بار مختلف پراپرٹیز دکھانی پڑتی ہیں
اگر بالآخر کوئی پراپرٹی پسند آ جائے تو پھر ملاقات (میٹنگ) طے ہوتی ہے اور ڈیل فائنل ہونے کے بعد اصل امتحان شروع ہوتا ہے ڈیلر کو پراپرٹی کی قانونی اور آفیشل ٹرانسفر کے لیے پٹواری تحصیل آفس رجسٹری برانچ اسٹامپ فروش اور بینک جیسے کئی اداروں کے چکر لگانے پڑتے ہیں یہ عمل کم از کم دس دن جاری رہتا ہے اس دوران نہ پٹرول کا خرچ ملتا ہے نہ فون کالز کا اور نہ ہی محنت کا کوئی معاوضہ
جب ڈیل مکمل ہوتی ہے تو کروڑوں روپے کی ٹرانزیکشن میں پراپرٹی ڈیلر کو بمشکل 1 فیصد کمیشن دیا جاتا ہے اور افسوسناک بات یہ ہے کہ اکثر اوقات 80 فیصد کلائنٹس یہ واجب معاوضہ بھی خوش دلی سے ادا نہیں کرتے
سوچنے کی بات ہے کہ کون سا ایسا شعبہ ہے جہاں محنت اور خدمت فراہم کرنے کے بعد مزدوری دی جاتی ہے؟ ڈاکٹر مریض کو دیکھنے سے پہلے فیس لیتا ہے وکیل کیس دائر کرنے سے پہلے فیس لیتا ہے انجینئر اور کنسلٹنٹ اپنی سروسز سے قبل معاوضہ وصول کرتے ہیں لیکن پراپرٹی ڈیلر وہ واحد پروفیشنل ہے جو تمام کام مکمل کرنے قانونی مراحل طے کرنے اور کروڑوں روپے کی ڈیل کلوز کرنے کے بعد اپنی محنت کی اجرت لیتا ہے وہ بھی اکثر عزت و احترام کے ساتھ نہیں
لہٰذا یہ تاثر بالکل غلط ہے کہ پراپرٹی ڈیلرز آسانی سے پیسہ کماتے ہیں درحقیقت وہ دن رات محنت وقت وسائل اور تعلقات استعمال کر کے دوسروں کو سہولت فراہم کرتے ہیں اور ان کی محنت کو بھی اتنی ہی عزت ملنی چاہیے جتنی دیگر پروفیشنلز کو دی جاتی ہے یہ ممکن تب ہوگا جب ہم پراپرٹی ڈیلرز میں دل سے اتحاد ہوگا بات ہے ذرا سوچنے کی وہ اپنی عزت نفس کے لیے.

(حاجی محسن علی (ون ون کلک پوپنگ
One One Click Real Estate Arifwala

01/07/2025

Address

Arifwala

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923216535824

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when One One Click posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to One One Click:

Share

Category