Legal Issues

Call Contact the practice

Legal Issues This page is to create awareness of law for general public.
(1)

20/10/2026

اچھا وکیل کیسے تلاش کرتے ہیں

کسی مطلب کی وجہ سے آپ سے تعلق رکھنے والے کھوکھلے تعلق داروں کی پہچان رکھنی بھی ضروری ہے.
20/10/2026

کسی مطلب کی وجہ سے آپ سے تعلق رکھنے والے کھوکھلے تعلق داروں کی پہچان رکھنی بھی ضروری ہے.

اگر ملکیت مختلف کھیوٹوں میں ہے اور قبضہ ایک کھیوٹ میں تو ایسی زمین کی تقسیم (پارٹیشن) آسان بنانے کے لیے بورڈ آف ریونیو پ...
19/10/2026

اگر ملکیت مختلف کھیوٹوں میں ہے اور قبضہ ایک کھیوٹ میں تو ایسی زمین کی تقسیم (پارٹیشن) آسان بنانے کے لیے بورڈ آف ریونیو پنجاب کا نیا نوٹیفکیشن

7 اگست 2026 کو بورڈ آف ریونیو (لینڈ ریونیو برانچ) نے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا ہے، جس میں پنجاب لینڈ ریونیو ایکٹ 1967 کی دفعہ 147-A کے تحت زمین کی تقسیم کے لیے ہولڈنگز کو یکجا کرنے کا طریقہ کار اور وقت کی حد مقرر کی گئی ہے۔

مشترکہ زمینوں کی آسان اور مؤثر تقسیم کے لیے مختلف ہولڈنگز کو یکجا کیا جا سکتا ہے۔

درخواست سب ڈویژن کے کلکٹر کو دی جائے گی
وہ اسے سرکل ریونیو آفیسر کو بھیجے گا، جو مشترکہ مالکان کی رضامندی حاصل کرے گا
ہر مجوزہ ہولڈنگ میں کم از کم 25 فیصد مالکان کی رضامندی لازمی ہے
سرکل ریونیو آفیسر 15 دن میں سفارش کرے گا
سب ڈویژن کا کلکٹر 7 دن میں سفارش ضلع کے کلکٹر کو بھیجے گا
ضلع کا کلکٹر 7 دن میں منظوری دے گا، ترمیم کرے گا یا مسترد کر دے گا
منظوری کے بعد ریونیو افسر قانون کے مطابق تقسیم کی کارروائی شروع کرے گا

اگر آپ کی زمین مشترکہ ہے اور تقسیم میں مشکل پیش آ رہی ہے، تو اس نوٹیفکیشن سے ایک واضح طریقہ اور وقت کی حد سامنے آئی ہے۔ مکمل کارروائی کا دورانیہ پھر بھی اس بات پر منحصر ہوگا کہ مالکان کی رضامندی کتنی جلدی ملتی ہے اور دفتری مراحل کتنے وقت میں مکمل ہوتے ہیں۔

درخواست دینے سے پہلے اپنے علاقے کے ریونیو دفتر سے طریقہ کار اور مطلوبہ کاغذات کی تصدیق کر لیں
تمام مالکان کو معلومات دیں تاکہ بعد میں تنازع نہ ہو

19/10/2026

ہم اکثر فیصلے غلط کر جاتے ہیں کیونکہ ہمیں فیصلہ کرنے کا بنیادی اصول ہی نہیں معلوم۔۔۔۔

19/10/2026

کمانے والی بیوی چاہئے تو پھر ہاؤس وائف والی خدمت کی توقع نہ کریں۔

19/10/2026

جس گھر میں عورت حکمران ہو وہاں اپنے بیٹے کا رشتہ کرنے میں احتیاط کریں۔

اپنا کہنے اور کہلانے والا حاسد جب ڈنگ مارتا ہے تو بچنے کا موقع بھی نہیں ملتا.
19/10/2026

اپنا کہنے اور کہلانے والا حاسد جب ڈنگ مارتا ہے تو بچنے کا موقع بھی نہیں ملتا.

18/10/2026

بیوی اپنے شوہر کی ویسے ہی ماتحت ہوتی ہے جیسے پاکستان میں فوج صدرِ پاکستان کے ماتحت ہے.

تعلق بنانے کا اصل طریقہ
18/10/2026

تعلق بنانے کا اصل طریقہ

18/10/2026

When value of stamp paper is zero?

Address

London

Opening Hours

Monday 8am - 6pm
Tuesday 8am - 6pm
Wednesday 8am - 6pm
Thursday 8am - 6pm
Friday 8am - 12pm

Telephone

+923004795295

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Legal Issues posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Legal Issues:

Shortcuts

Sponsored

Share