10/07/2026
ہمارے معزز کلائنٹس عارف صاحب اور محمود صاحب کو بہت بہت مبارک ہو!
انہوں نے اسلام آباد میں اسپینش ایمبیسی میں ٹورسٹ ویزا (Tourist Visa) کے لیے اپلائی کیا تھا، لیکن ایمبیسی نے یہ اعتراض لگا کر ویزا مسترد (Reject) کر دیا تھا کہ "سفر کا مقصد واضح نہیں ہے"۔
ہم نے ایمبیسی کے اس فیصلے کو میڈرڈ کی عدالتِ عالیہ (Tribunal Superior de Justicia de Madrid) میں چیلنج کیا، اور عدالت نے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ویزا جاری کرنے کا باقاعدہ حکم دے دیا ہے!
اگر آپ کا ویزا بھی ریجیکٹ ہوا ہے اور آپ ہائی کورٹ میں اپیل کرنا چاہتے ہیں، تو قانونی رہنمائی کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔