Moeed Hassan Gujjar

  • Home
  • Moeed Hassan Gujjar
Directions

Moeed Hassan Gujjar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Moeed Hassan Gujjar, Criminal lawyer, .

23/11/2024
05/10/2024
01/10/2024

*ملک عبد العلی اعوان سنئیر نائب صدر ISF سنٹرل پنجاب ، چوہدری معید گجر صدر ISF ڈسٹرکٹ سیالکوٹ* کو مبارکباد پیش کرتے ہیں آج جن کی محنت کی وجہ سے ‏*صدر ڈسٹرکٹ بار سیالکوٹ سہیل اقبال ہرڑ* نے مسلم لیگ ن کو ہمیشہ کے لیے خیر آباد کہ دیا اور آج باقاعدہ اپنے ساتھیوں کے ساتھ کے پی کے ہاؤس اسلام آباد میں جا کر پارٹی قیادت کے ساتھ ملاقات کرکے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی…!!

اس ملاقات میں *عبداللہ میر جنرل سیکرٹری ISF ڈویژن گجرنوالہ، عمران علی بٹ مرکزی ممبر ISF سوشل میڈیا ٹیم , چوہدری فرقان بیدار سنئیر نائب صدر ISF ڈسٹرکٹ سیالکوٹ* بھی ہمراہ تھے…!!

ہم ISF ڈسٹرکٹ سیالکوٹ کی پوری ٹیم کی طرف سے سہیل اقبال ہرڑ صاحب کو PTI میں شمولیت پر خوش آمدید کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ وہ عمران کے نظریے کو بہتر طریقے سے لے کر چلیں گے

**انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع سیالکوٹ*

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Moeed Hassan Gujjar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your practice to be the top-listed law practice?

Share