02/07/2024
ایک پرندہ جو درخت پر بیٹھا ہوتا ہے، شاخ ٹوٹنے سے نہیں ڈرتا کیونکہ وہ شاخ پر نہیں بلکہ اپنے پروں پر بھروسہ کرتا ہے۔ پرندے کی اعتماد اس بات سے ہوتا ہے کہ وہ کسی بھی وقت اُڑ سکتا ہے۔ اسی طرح، کسی بھی صورتحال میں، ہمیشہ اپنے اوپر بھروسہ کریں اور اپنی صلاحیتوں پر یقین رکھیں۔