Joyia Property Consultants $ ISB

Joyia Property Consultants
$ ISB Property Consultants +Rent +seal +purchase+services

سیل 2024 ماڈل 6 مہنیہ نمبر لگا ہے اسلام آباد  نمبر  104 نمبر ہے  سارا جینون ہے ڈیمانڈ  380 ہے  ارجنٹ سیل ہے لوکیشن  اسلا...
07/10/2024

سیل 2024 ماڈل 6 مہنیہ نمبر لگا ہے
اسلام آباد نمبر 104 نمبر ہے سارا جینون ہے ڈیمانڈ 380 ہے ارجنٹ سیل ہے لوکیشن اسلام آباد G.11

25/04/2024


Brand New House Available for Rent in Islamabad !
Location : G-6

size: 4 kanl
-ideal Location
- 12Bedroom
- 12Washroom
- 3Drawing
- 3TV Lounge
- 3 Kitchen
- swiming pul
- left Available
- 2 S/Q
- 8 Car parking
- water electricity or Gas Available
- Laundry area
- All meters Separate
----------------------------------------------------------
For more details Muhammad Hammad joyia
03191495086

31/03/2024

AGG BLOCK C POSITION PLAT AVAILABLE DEMAND 42 OFFAR REQUIRED 25×50
03191495086

26/03/2024
22/03/2024
20/03/2024

*کچے کے ڈاکو 1 سال میں 400 افراد اغوا کرچکے۔*

*کچے*

*سندھ میں کندھ کوٹ اور کشمور کے کچے کے ڈاکو ایک سال میں 400 افراد کو اغوا کرچکے ہیں۔*

*رپورٹ کے مطابق گزشتہ چند روز کے دوران کچے کے ڈاکوؤں کے ہاتھوں 2 یرغمالی مارے جاچکے ہیں۔سندھ حکومت اور پولیس کے بلند و بانگ دعوؤں کے اور 250 آپریشنز کے باوجود کچے میں مختلف ڈاکو گروہ آزادانہ وارداتیں کرنے میں مصروف ہیں*

*پولیس حکام کے مطابق کندھ کوٹ اور کشمور کے کچے کے علاقے میں تیغانی، جاگیرانی، شر، بھیو، بھنگوار گینگ اب بھی موجود ہیں۔ڈاکوؤں کے حملے میں 11 پولیس اہلکار شہید اور اتنے ہی زخمی ہوچکے ہیں جبکہ پولیس کارروائی میں 23 ڈاکو ہلاک اور 160 گرفتار کیے گئے ہیں۔*

*پولیس حکام کے مطابق بالائی سندھ کے لاڑکانہ اور سکھر ڈویژن میں 35 سے 40 افراد ڈاکووں کی تحویل میں ہیں۔آزاد ذرائع کے مطابق سکھر اور لاڑکانہ ڈویژنز میں اس وقت ڈاکوؤں کی تحویل میں 200 سے زائد افراد موجود ہیں۔آزاد ذرائع کے مطابق دونوں ڈویژنز میں ہر ماہ 20 سے 30 افراد تاوان کے عوض آزاد ہوتے ہیں*

20/03/2024
01/03/2024

Address

Islamabad
44100

Telephone

+923191495086

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Joyia Property Consultants $ ISB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Joyia Property Consultants $ ISB:

Share

Category