Vice Chairman AJK Bar Council
Former President High Court Bar
Former General Secretary CBA Mzd
31/01/2026
الحمدللہ وائس چئیرمین آزاد جموں و کشمیر بار کونسل
07/12/2024
ممبر آزاد جموں و کشمیر بار کونسل ہارون ریاض مغل ایڈووکیٹ کا حکومت کے نام اہم پیغام۔
03/05/2024
ممبر آزاد جموں و کشمیر بار کونسل ہارون ریاض مغل ایڈووکیٹ کا وزیر اعظم آزاد کشمیر کے نام خط۔ آزاد کشمیر کے پر امن خطہ میں ایف سی کی تعیناتی کے فیصلے پر نظرِ ثانی کی درخواست۔ یہ فیصلہ تاریخی بلنڈر ہوگا اور اس سے مسئلہ کشمیر کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچے گا۔
31/08/2023
ممبر بار کونسل آزاد کشمیر ہارون ریاض مغل ایڈووکیٹ گیلانی چوک مظفرآباد میں احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے.
08/03/2023
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن میرپور نے ہارون ریاض مغل ایڈووکیٹ کو آزاد کشمیر ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن الیکشن کے لئے صدارتی امیدوار نامزد کر دیا.
07/03/2023
اسلام و علیکم. آزاد جموں و کشمیر ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے آمدہ انتخاب میں عہدہ صدارت کے لئیے آپ سے ووٹ اور سپورٹ کی ریکویسٹ ہے۔
ہارون ریاض مغل ایڈووکیٹ سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر
امیدوار برائے صدارت الیکشن ۲۰۲۳۔۲۰۲۴ ہائی کورٹ بار
06/03/2023
ہارون ریاض مغل ایڈووکیٹ ایڈووکیٹ سال ٢٠٢٣-٢٤ کے لیے آزاد کشمیر ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی صدارت کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرواتے ہوئے.
14/02/2023
آزاد جموں و کشمیر ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن آزادکشمیر بھر کے ضلعی اور تحصیل بار کے نو منتخب نمائندگان کو الیکشن کی کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے نو منتخب عہدیداران سے امید اور تقاضہ کرتی ہے کہ وہ رول آف لا اور سپریمیسی آف لا کے لئیے جاندار رول ادا کرنے کے ساتھ ساتھ آزادکشمیر بھر کے وکلا کی فلاح و بہبود کے لئیے ہر سعی کریں گئے ۔
ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن آزادکشمیر بھر کے وکلا کو کو بھی مبارکباد پیش کرتی ہے جن نے وکلا الیکشن میں ہمیشہ کی طرح امن برقرار رکھا ،برداشت اور رواداری سے اس جمہوری عمل کو پایہ تکمیل پہنچایا ۔
ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن سمجھتی ہے کہ ملک میں وکلا تنظیمیں وہ واحد ادارہ ہیں جن نے ملک میں جمہوریت کو باقی رکھا ہوا ہے ،وکلا میں منتقلی اقتدار ایک مکمل جمہوری پراسیس سے ہوتا ہے جو بھی انتہائی قابل ستائش ہے ۔
ہارون ریاض مغل ایڈووکیٹ سپریم کورٹ
صدر آزاد جموں و کشمیر ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن ۔۰
09/02/2023
آزاد جموں و کشمیر ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے ایڈہاک، کنٹریکٹ اور عارضی ملازمین کو مستقل کرنے کے حکومتی فیصلے پر انتہائی تشویش کا اظہار کیا. ایسا غیر منصفانہ قسم کا فیصلہ واپس نہ لیا گیا تو ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نوجوان نسل کے مستقبل کے تحفظ کیلئے قانونی چارہ جوئی کرے گی. (انشاءاللہ)
08/02/2023
صدر ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن ہارون ریاض مغل ایڈووکیٹ کی طرف سے اشٹام و جوڈیشل ٹکٹس کی عدم دستیابی پر کی گئی کوششوں کی بنیاد پر ہائی کورٹ آزاد جموں و کشمیر نے 20 روپے والی اشٹام اور 5 روپے والے ٹکٹس کی فوری فراہمی کے لیے ہدایات جاری کر دی.
Be the first to know and let us send you an email when Haroon Riaz Mughal Advocate posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.