Pakistan politics unfiltered

Pakistan politics unfiltered "Unapologetic commentary on Pakistani politics"Politics, unfiltered. Humor, unbridled." "Your daily dose of Pakistani politics, straight up"

05/01/2026

مزدور کے ساتھ سب سے بڑی یکجہتی یہ ہے کہ اُسے کنڈوم کی اہمیت سے آگاہ کیا جائے۔
یوم یکجہتی مزدور

05/01/2026

دن کے وقت سوا نیزے پر آیا سورج گاہک کو گھر سے نہیں نکلنے دیتا اور شام کو مریم بی بی کی ہارڈ سٹیٹ والی رنگ برنگی پُلسیں دکانیں بند کروانے آ جاتی ہیں۔
ہو چُکا کاروبار اس ملک میں ۔۔۔ !

05/01/2026

پٹرول: 400 روپے
ڈیزل:400 روپے
یکم مئی عالمی مزدود دن پر حکومت کا “تحفہ” کرپٹ نااہل جعلی حکومت مردہ باد

04/30/2026

ایئرپورٹ پر معروف اینکر پرسن سید اقرارالحسن کے ساتھ جملہ بازی کرنے والے ایف آئی اے اہلکار کو معطل کردیا گیا

04/29/2026

پٹواریوں کے بعد واحد ٹرمپ ہے جو سر عام اپنی والدہ کے کرش کا ذکر کرتے ذرا بھی نا شرمایا

آخے میری والدہ محترمہ کو پرنس چارلس پر کرش تھا۔۔جی اوئے مطمئن کھوتی کے بچے

04/29/2026

ایئرپورٹ پر وردی والا اہلکار سیاست میں ملوث تھا, جبکہ یہ 17 سیٹوں کی حکومت ٹریفک پولیس نے بنائی ہے,🖐️

04/28/2026

فلم سٹی کے قیام پر ہمیں اصُولی طور پر کوئی اعتراض نہیں لیکن اگر یہی فیصلہ تحریک انصاف کے دورِ حکومت میں ہوتا تو ہماری مذہبی جماعتوں اور حلقوں نے بہت شور کرنا تھا جو اس وقت بالکل خاموش ہیں۔

اور اگر تب بھی یہ فیصلہ اس وقت ہوتا جب تعلیم اور صحت کے بجٹ میں پینتیس ارب کی کمی کی گئی ہے تو میڈیا پر طوفان برپا ہو جانا تھا اور کئی لوگ جو خود کو سیاسی طور پر نیوٹرل وغیرہ کہتے ہیں، ان کی طرف سے بھی سخت تنقید ہونی تھی۔

دوہرے معیار بہت واضح ہیں۔

04/27/2026

آج کے بعد اقرار الحسن کو جواد احمد لکھا اور پکارا جائے
گورمنٹ پاکستان نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا 🤧

چس کروا دی ہے شہزادےپہلی مرتبہ کسی وردی والے کو سچ بولتے دیکھا ہےاس بھائی نے Iqrar Ul Hassan کو ایئرپورٹ پر دیکھ کر بولا...
04/26/2026

چس کروا دی ہے شہزادے
پہلی مرتبہ کسی وردی والے کو سچ بولتے دیکھا ہے

اس بھائی نے Iqrar Ul Hassan کو ایئرپورٹ پر دیکھ کر بولا کہ "تم بھی ایسے ہی ذلیـل ہوگے جیسے جواد احمد ہو رہا ہے"

اقرار بھائی تم سیاست میں آئے ہو اور ہر کسی کو حق ہے کہ سیاست کرے، وہ الگ بات ہے کہ تمہارا سیاست میں آنا ایسے ہی ہے جیسے نصرت صاحب کی لائن میں چاہت فتح علی خان کو کھڑا کردیا جائے لیکن چلو سیاست میں آ ہی گئے ہو تو تھوڑا برداشت کرنا بھی سیکھو

وہ مرد کا بچہ عمران احمد خان نیازی ہے جو تیس سالوں سے تم جیسوں کے منـہ سے اُگلی ہوئی غلاظت کو برداشت کرتا آرہا ہے، تم لوگوں میں وہ دل گردہ ہی نہیں

اور تم نے اس کو بولا کہ میرے ٹیکس سے تنخواہ لیکر میرے ہی خلاف بات کرتے ہو، تو جناب ہمارے ٹیکس سے یہ پوری سات لاکھ کی فوج بشمول انکا ریٹائر آرمی چیف عاصم منیر پلتا ہے لیکن 2024 میں اسی فوج نے 24 کروڑ پاکستانیوں کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا ہے، تم نے اِنکے خلاف آج تک کیوں کچھ نہیں بولا، کیونکہ تم ان کے ہی لانچ کردہ ہو اور تاریخ گواہ ہے کہ 2022 کے بعد فوج نے جس جس کو لانچ کیا وہ ذلیـل ہی ہوا اور ذلیـل ہی ہوگا انشاء اللہ

لیکن سچ بولنے پر ایک بار پھر سے اس بھائی کو سلام اور سیلوٹ 🫡

04/24/2026

ترنول پھاٹک کو " آبنائے ہرمز " کہنے پر شہری کے خلاف مقدمہ درج
اسلام آباد پولیس نے گرفتار کرلیا

04/24/2026

30 سال قبل، 24 اپریل 1996 کو عمران خان نے خودداری کے اصولوں پر پاکستان تحریک انصاف کی بنیاد رکھی۔

04/24/2026

طنز و مزاح پر بھی مقدمہ، ترنول پھاٹک کو آبنائے ہُرمز کہنے پر اسلام آباد میں شہری گرفتار

Address

New York, NY
M345PJ

Telephone

+923039474211

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan politics unfiltered posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Pakistan politics unfiltered:

Featured

Share