Think high achieve high

Think high achieve high your degree is just a piece of paper '
your education is seen in your behavior.

10/03/2025

*ہمارا الميہ یہ ہے، 😔*
*جب تک ہم سے #نعمتیں چھن نہیں جاتی 💔*

*ہمیں ان کی قدر نہیں ہوتی..🖤🌻*
Faredi write ✍️


Mudassir Faredi Gopang

03/22/2025

*اگر کہیں معصوم بچے بچیاں دیکھو جو بھوکے ہوں، کسی کے کھانے کو ترس رہے ہوں، تو خدارا انہیں نظر انداز مت کرنا۔ جتنا ہو سکے، ان کی مدد کرو، کھانا دو، پیسے دو، پیار دو۔ شاید تمہارا دیا ہوا ایک لمحہ محبت کا ان کے لیے زندگی بھر کی امید بن جائے۔*

اللہ تعالیٰ قرآن میں فرماتے ہیں: *'اور مانگنے والے کو نہ جھڑکو۔' (الضحیٰ: 10)"
💯💝💫
Faredi writes ✍️

Mudassir Faredi Gopang ゚viralシ

03/07/2025

گونگا تمنا کرتا ہے کہ کاش وہ قرآن کی تلاوت کر سکے*
*بہرا تمنا کرتا ہے کہ کاش وہ قرآن کو سن سکے*
*اندھا تمنا کرتا ہے کہ کاش وہ قرآن کو دیکھ سکے*
*ہم نہ تو اندھے ہیں نہ بہرے نہ گونگے پر افسوس*
*جدید آلات نے ہمیں قرآن سے غافل کر دیا*
Faredi write ✍️

lamictalk #

Address

Hub City, WI

Telephone

+996755131696

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Think high achieve high posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Think high achieve high:

Shortcuts

Share

Category