Mian Asim Mitru - Advocate

Mian Asim Mitru - Advocate “Mian Asim — Writer ✍️ & Traveler 🌍
Job & Business Consultant 💼
‎الفاظ کا ہنر، سفر کا شوق اور رہنمائی کا وعدہ!”

جمعہ مبارک
21/08/2026

جمعہ مبارک

14/08/2026
09/08/2026

رات تو وقت کی پابند ہے ڈھل جائے گی،
دیکھنا یہ ہے چراغوں کا سفر کتنا ہے،

"کبھی کبھی انسان دنیا کے سامنے مضبوط نظر آتا ہے، مگر اس کے دل میں ایسے دکھ ہوتے ہیں جو صرف اللہ جانتا ہے۔ اس لیے لوگوں س...
25/07/2026

"کبھی کبھی انسان دنیا کے سامنے مضبوط نظر آتا ہے، مگر اس کے دل میں ایسے دکھ ہوتے ہیں جو صرف اللہ جانتا ہے۔ اس لیے لوگوں سے زیادہ اپنے رب سے بات کریں، کیونکہ وہ نہ صرف سنتا ہے بلکہ دلوں کے حال بھی جانتا ہے۔ جب ہر دروازہ بند نظر آئے تو سجدہ اور دعا کا دروازہ ہمیشہ کھلا ہوتا ہے۔ اپنے غم، اپنی پریشانیاں اور اپنی امیدیں اللہ کے سپرد کر دیں، یقین رکھیں وہ بہترین فیصلہ کرنے والا ہے۔ 🤲
— میاں عاصم مترو ✍️

18/07/2026





Address

Antalya

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mian Asim Mitru - Advocate posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share