All Rohri tajir brothers Etihad

โทร เส้นทาง ติดต่อ ธุรกิจของเรา

All Rohri tajir brothers Etihad Being Human

ال روہڑی تاجر برادر اتحاد صدر حاجی محمد ندیم شیخ چیئرمین لالا عقیل خان پٹھان کو عمرے کی سعادت حاصل کرنے پرانجمن خدام الق...
16/10/2026

ال روہڑی تاجر برادر اتحاد صدر حاجی محمد ندیم شیخ چیئرمین لالا عقیل خان پٹھان کو عمرے کی سعادت حاصل کرنے پرانجمن خدام القریش رجسٹرڈ روہڑی کہ وفد کی حاجی محمد ندیم شیخ کی رہائش گاہ پر امد پھولوں کے ہار پہنا کر مبارک باد پیش کی

16/10/2026

ال روہڑی تاجر برادر اتحاد کے صدر حاجی محمد ندیم شیخ چیئرمین لالا عقیل خان پٹھان کو عمرے کی سعادت حاصل کرنے پر ال سکھر تاجر اتحاد کے وفد نے ال روہڑی تاجر برادر کے افس میں پہنچ کر مبارکباد دی

🌹 دلی مبارکباد 🌹آل روہڑی تاجر برادر اتحاد کی جانب سے محترم میر عبدالرحمن مینگل صاحب کو آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ گرینڈ ال...
14/10/2026

🌹 دلی مبارکباد 🌹
آل روہڑی تاجر برادر اتحاد کی جانب سے محترم میر عبدالرحمن مینگل صاحب کو آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ گرینڈ الائنس کا مرکزی صدر منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ 💐
یہ یقیناً آپ کی محنت، قابلیت، بہترین قیادت اور تاجر برادر کے لیے آپ کی خدمات کا اعتراف ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو اس نئی ذمہ داری میں کامیابی عطا فرمائے، آپ کو صحت و سلامتی کے ساتھ مزید عزت و ترقی نصیب فرمائے، اور آپ کو تاجر برادر کے حقوق کے لیے بہترین انداز میں خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین۔ 🤲
جنرل سیکریٹری
طفیل احمد سولنگی
آل روہڑی تاجر برادر اتحاد
All Sukkur Tajir Etihad

🌹 آل روہڑی تاجر برادر اتحاد 🌹السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!آل روہڑی تاجر برادر اتحاد کے سرپرستِ اعلیٰ، محترم سید عمران...
13/10/2026

🌹 آل روہڑی تاجر برادر اتحاد 🌹
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آل روہڑی تاجر برادر اتحاد کے سرپرستِ اعلیٰ، محترم سید عمران علی شاہ صاحب کا دل کی گہرائیوں سے بے حد شکریہ، جن کی محبت، خلوص اور بہترین انتظامات نے اس خوبصورت پروگرام کو چار چاند لگا دیے۔ ❤️
اس خوبصورت موقع پر ایک مختصر سی پُرمسرت تقریب کا اہتمام کیا گیا، جس میں محترم عرفان علی داؤد پوٹرو صاحب کی سالگرہ کی خوشیاں منائی گئیں، جبکہ ہمارے محترم صدر حاجی محمد ندیم شیخ صاحب اور لالا عقیل خان صاحب کو عمرے کی سعادت حاصل کرنے پر دلی مبارکباد پیش کی گئی۔ 🌹🤲
ہم آل روہڑی تاجر برادر اتحاد کے تمام معزز عہدیداران کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں، جنہوں نے اپنی قیمتی مصروفیات میں سے وقت نکال کر اس تقریب میں شرکت کی اور اپنی محبت، خلوص اور موجودگی سے محفل کو مزید خوبصورت بنایا۔
اللہ پاک ہمارے اتحاد، محبت اور بھائی چارے کو ہمیشہ قائم و دائم رکھے، تمام معزز دوستوں کو سلامت رکھے اور سب کو بار بار حرمین شریفین کی حاضری نصیب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲❤️
آپ سب کی محبتوں اور شرکت کا دل سے شکریہ
جنرل سیکریٹری
طفیل احمد سولنگی

السلام علیکم*آج بروز اتوار 20 ستمبر 2026 آل روہڑی تاجر برادر اتحاد کے آفس میں روہڑی کے تاجروں کا ایک فیصلہ ہوا۔یہ فیصلہ ...
20/09/2026

السلام علیکم*
آج بروز اتوار 20 ستمبر 2026 آل روہڑی تاجر برادر اتحاد کے آفس میں روہڑی کے تاجروں کا ایک فیصلہ ہوا۔
یہ فیصلہ آل روہڑی تاجر برادر اتحاد کے سرپرستِ اعلیٰ سید عمران علی شاہ صاحب کی نگرانی میں ہوا، جس میں موجود تھے:
آل روہڑی تاجر برادر اتحاد کے
وائس چیئرمین عاقب علی بلوچ، جنرل سیکرٹری طفیل احمد سولنگی، نائب صدر حاجی عبدالفتاح میمن اور جوائنٹ سیکرٹری حیدر بخش سروری۔
اس فیصلے میں روہڑی کے تاجر شجاع ملک جو کہ جی ٹی روڈ آل روہڑی تاجر برادر اتحاد کے ممبر بھی ہیں، ان کے سامان گم ہونے کا مسئلہ جو کی ایک رکشا والے کے ساتھ تھا وو زیرِ بحث تھا۔ الحمدللہ جن کے پاس سے سامان گم ہوا تھا وہ بھی وہاں موجود تھے۔
لہٰذا آج یہ فیصلہ پرامن اور کامیاب طریقے سے ہو گیا۔ ہم ان تمام دوستوں کے شکر گزار ہیں جو تشریف لائے، سب کا بہت بہت شکریہ۔

ال روہڑی تاجر برادر اتحاد کے صدر حاجی محمد ندیم شیخ چیئرمین لالہ عقیل خان نے وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ صاحب سے ...
20/09/2026

ال روہڑی تاجر برادر اتحاد کے صدر حاجی محمد ندیم شیخ چیئرمین لالہ عقیل خان نے وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ صاحب سے ان کی رہائش گاہ کراچی میں ملاقات کی جس میں تاجروں کو درپیش مسائل کے حوالے سے تفصیلی گفتگو سید ناصر حسین شاہ صاحب نے فل فور احکامات جاری کی اور تاجروں کو درپیش مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کروائی 🙏❤️🌹🤲
شکریہ سائیں سید ناصر حسین شاہ صاحب

19/09/2026

ال روہڑی تاجر برادر اتحاد کے چیئرمین لالا عقیل خان عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے لیے روانہ ہونے سے قبل دوستوں نے پھول پہنائے گئے

ที่อยู่

Rohri
Nang Rong
65170

เบอร์โทรศัพท์

+923005388922

เว็บไซต์

แจ้งเตือน

เป็นคนแรกที่รู้ข่าว: เราจะส่งอีเมลแจ้งเมื่อ All Rohri tajir brothers Etihad โพสต์ข่าวสารและโปรโมชั่น อีเมลของคุณจะไม่ถูกนำไปใช้เพื่อวัตถุประสงค์อื่น และคุณสามารถยกเลิกการรับข่าวสารได้ทุกเมื่อ

ติดต่อ ธุรกิจของเรา

ส่งข้อความของคุณถึง All Rohri tajir brothers Etihad:

ทางลัด

แชร์

หมวดหมู่