30/07/2026
ہم حبیب ویزا سروس کیطرف سے Abid khan # عابد خان کو Cswip کی بین الاقوامی سند کا امتحان پاس کرنے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔ عابد نے ثابت کیا کہ دنیا کا کوئی بھی مشکل سے مشکل مرحلہ انسان کیلئے عبور کرنا مشکل نہیں، اگر انسان ہمت، حوصلہ محنت، اور ثابت قدمی سے منزل مقصود کیطرف رواں دواں ہو۔ عابد وزیر کی یہ کامیابی ہم سب کیلئے ایک مشعل ہے کیونکہ خلیج ممالک میں معیاری روزگار کے مواقع انہیں بین الاقوامی اسناد سے ممکن ہے۔
Abid Khan