پیغام محبت

پیغام محبت شاعری

اب تیرے ذکر پہ ہم بات بدل دیتے ہیںکتنی رغبت تھی تیرے نام سے پہلے پہلے  #لوشے
28/09/2024

اب تیرے ذکر پہ ہم بات بدل دیتے ہیں
کتنی رغبت تھی تیرے نام سے پہلے پہلے

#لوشے

آیا  نہیں  عیادتِ دل  کے  لیے  کبھیجو شخص دردبَن کےمرےدل میں رہ گیا #لوشے
28/09/2024

آیا نہیں عیادتِ دل کے لیے کبھی
جو شخص دردبَن کےمرےدل میں رہ گیا
#لوشے

مر ہی نہیں _________رہی تھی محبت،،، پھر یوں ہوا کہ زندہ دفنانی پڑ ی مجھے..!! #لوشے
28/09/2024

مر ہی نہیں _________رہی تھی محبت،،،
پھر یوں ہوا کہ زندہ دفنانی پڑ ی مجھے..!!
#لوشے

نہ کوئی چاپ، نہ سایہ نہ کوئی سرگوشیمگر یہ دل کہ بضد ہے، نہیں، نہی، کوئی ہے #لوشے
21/09/2024

نہ کوئی چاپ، نہ سایہ نہ کوئی سرگوشی
مگر یہ دل کہ بضد ہے، نہیں، نہی، کوئی ہے
#لوشے

اپنی آنکھوں کے سمندر میں اُتر جانے دے تیرا مُجرِم ہُوں مُجھے ڈُوب کے مر جانے دےاے نئے دوست میں سمجھُوں گا تُجھے بھی اپنا...
26/06/2024

اپنی آنکھوں کے سمندر میں اُتر جانے دے
تیرا مُجرِم ہُوں مُجھے ڈُوب کے مر جانے دے

اے نئے دوست میں سمجھُوں گا تُجھے بھی اپنا
پہلے ماضی کا کوئی زخم تو بھر جانے دے

زخم کِتنے تِری چاہت سے مِلے ہیں مُجھ کو
سوچتا ہُوں کہ کہوں تُجھ سے مگر جانے دے

آگ دُنیا کی لگائی ہُوئی بُجھ جائے گی
کوئی آنسو مِرے دامن پہ بِکھر جانے دے

ساتھ چلنا ہے تو پِھر چھوڑ دے ساری دُنیا
چل نہ پائے تو مُجھے لوٹ کے گھر جانے دے

زِندگی مَیں نے اُسے کیسے پِرویا تھا نہ سوچ
ہار ٹوٹا ہے تو موتی بھی بِکھر جانے دے

اِن اندھیروں سے ہی سُورج کبھی نکلے گا نظیرؔ
رات کے سائے ذرا اور نِکھر جانے دے۔۔۔!

#لوشے

مجھ کو اس شخص کے افلاس پہ رحم آتا ہے جس کو ہر  چیز ملی ، صرف  محبت  نہ ملی. #لوشے
26/06/2024

مجھ کو اس شخص کے افلاس پہ رحم آتا ہے
جس کو ہر چیز ملی ، صرف محبت نہ ملی.
#لوشے

تھے  آوارگی  سے  مراسم  میرےوہ ملا تو دیوانگی بھی گلے پڑ گئی #لوشے
26/06/2024

تھے آوارگی سے مراسم میرے
وہ ملا تو دیوانگی بھی گلے پڑ گئی
#لوشے

ام الیقین....''    ''یقین سے بڑھ کر یقین۔۔۔ نفرت کی سب نشانیاں ملنے کے باوجود، خدا کی ''محبت'' پر یقین۔۔۔۔۔ قہر کی سب عل...
08/06/2023

ام الیقین....''
''یقین سے بڑھ کر یقین۔۔۔ نفرت کی سب نشانیاں ملنے کے باوجود، خدا کی ''محبت'' پر یقین۔۔۔۔۔ قہر کی سب علامتیں دکھائی دینے کے باوجود اس کے رحم پر''یقین''۔۔۔۔۔ ہماری بیماری کبھی ٹھیک نہیں ہو سکتی ، ساری دنیا کے کہنے کے باوجود'' اس کی شفاء'' پر یقین۔۔۔۔۔
''جو زمین پر نہیں ہوتا، وہ آسمان سے ہوتاہے، صرف رب کے حکم سے ہوتاہے۔۔۔اِس شہادت پر ''یقین''

08/06/2023

❣ # #***؂تم تھک مت جانا؂*** # #❣

اللّٰہ تمہاری برداشت کی طاقت کو نہیں آزماتا۔
وہ تمہارے ایمان کا امتحان لیتا ہے اور انہیں کا
لیتا ہے جن کو اپنا دوست بنانا چاہتا ہے
اللّٰہ کو تمہاری برداشت کی حد معلوم ہے اور اللّٰہ
کبھی تمہیں اس حد سے زیادہ غم نہیں دے گا۔
تمہیں لگتا ہے اب ہم تھک گئے ہیں مگر تھکتا
تمہارا ایمان نہیں۔،بس حوصلہ گھبرا جاتا ہے۔۔
جب اللّٰہ کُن کہتا ہے تو ناممکن ممکن بن جاتا ہے
اور دعائیں مقدر پر بھاری پڑ جاتی ہیں۔۔***✨✨🌺
🌷💞 💞🌷

08/06/2023

Address

Dammam

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پیغام محبت posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category