Saqib Majeed

Saqib Majeed سب بھائی پیج کو لائک کریں سبسکرائب کریں اور شیر کریں شکریہ ��

07/08/2022
17/01/2021

*💞آپ کو پتہ ہے عورت شادی کیوں کرتی ہے؟*
عورت شادی کرتی ہی عزت اور خوشی کے لئے ہے۔ ذلت اور پیسے تو شادی کے بغیر بھی مل جاتے ہیں

لوگ بیوی کی خوشی چاہنے کو زن_مریدی کہتے ہیں۔ میں کہتا ہوں اس آدمی سے پوچھیں جس کی بیوی اس سے خوش ہے، وہ مرید ہے کہ مراد

💞خوش ہو کر ہی تو عورت عورت بنتی ہے۔ عورت کو دیکھنا ہو تو اس کی خوشی دیکھیں، اسے خوشی میں دیکھیں۔ ماں بہن بیوی بیٹی اگر خوش نہ ہوں تو دیکھ لیں...اگر خوش ہو تو بھی دیکھ لیں 👇

ذرا یاد کریں، آپ کی بیوی آپ سے خوش ہوتی ہے تو کیا کرتی ہے، کیا کہتی ہے، نافرمانی کرتی ہے، یا فرمانبرداری، بد زبانی کرتی ہے یا تہذیب و شائستگی کا مظاہرہ؟ میں دعوے سے کہتا ہوں عورت شوہر سے خوش ہوتی ہے، تو فرمانبرداری کرتی ہے، اس کا ہر کام بھاگ بھاگ کر کرتی ہے بغیر کہے کرتی ہے، نرم و نازک لہجے میں خوبصورت باتیں کرتی ہے، تہذیب و شائستگی سے بلاتی ہے، اور ناز و ادا سے لبھاتی اور رجھاتی ہے، اور ایسا کر کے خوش ہوتی ہے💞

آپ نے کبھی کوئی گفٹ دیا ہو تو یاد کریں کیا کیا تھا اس نے، بدتمیزی کی تھی، نافرمانی کی تھی؟ نہیں اس نے آپ کا بڑے پیار سے شکریہ ادا کیا ہو گا، آپ کو بغیر مانگے چائے کافی پلائی ہو گی، اور آنے والے دنوں کی خوبصورت باتیں کی ہوں گی۔
💞اور کبھی آپ کو سوئے ہوئے دیکھا ہو گا، دیکھ کر مسکایا ہو گا۔
آپ کیسے کہتے ہیں بیوی کو خوش رکھو تو وہ" سر پر چڑھ جاتی ہے"
آپ کو پتہ ہے عورت شادی کیوں کرتی ہے؟ عورت شادی کرتی ہی عزت اور خوشی کے لئے ہے۔ ذلت اور پیسے تو شادی کے بغیر بھی مل جاتے ہیں۔

💞دنیا کے تمام رشتے میاں بیوی کے رشتے سے نکلتے ہیں، اور میاں بیوی کے رشتے میں ختم ہو جاتے ہیں۔ اپنے اس رشتے کی دل و جان سے حفاظت کریں، اور اسے خوبصورت سے خوبصورت بنائیں..

اس پوسٹ کو صرف پنجابی سمجھے گا 😜
17/01/2021

اس پوسٹ کو صرف پنجابی سمجھے گا 😜

17/01/2021

صرف مسکرائیے 😂😁😀

ایک نوجوان نے کراچی کی ایک کمپنی سے سیلزمینی کی جاب چھوڑی اور بہتر مستقبل کی تلاش میں کینیڈا چلا گیا۔۔۔۔وہاں اس نے ایک بڑے ڈیپارٹمینل اسٹور میں سیلزمین کی پوسٹ پر ملازمت کیلئے اپلائی کیا۔۔۔۔اس اسٹور کا شمار دنیا کے چند بڑے اسٹورز میں ہوتا تھا جہاں سے آپ سوئی سے جہاز تک سب کچھ خرید سکتے ہیں۔۔۔

اسٹور کے مالک نے انٹروویو کے دوران پوچھا
"آپکے ڈاکومنٹس کے مطابق آپ کا تعلق کسی ایشیائی ملک پاکستان سے ہے۔۔۔پہلے بھی کہیں سیلزمینی کی جاب کی "

"جی میں آٹھ سال کراچی پاکستان کی ایک کمپنی میں جاب کر چکا ہوں"

مالک کو یہ لڑکا پسند آیا
"دیکھو۔۔۔میں آپ کو جاب دے رہاہوں۔۔۔آپ نے اپنی کارگردگی سے میرے فیصلے کو درست ثابت کرنا ہے۔۔۔کل سے آ جاؤ۔۔۔۔گڈلک"

اگلے دن وہ پاکستانی لڑکا اپنی جاب پر پہنچا۔۔۔پہلا دن تھا۔۔۔طویل اور تھکا دینے والا دن۔۔۔بہرحال شام کے چھ بج گئے۔۔۔

مالک نے اسے اپنے دفتر میں بلایا
" ہاں بھئی۔۔اپ نے آج دن میں کتنی سیل ڈیل کیں؟"
"ایک" اس نے جواب دیا
"صرف ایک" مالک مایوسی سے بولا "دیکھو۔۔۔میرے سیلزمین دن میں کم سے کم 20 سے 30 ڈیلز کرتے ہیں۔۔۔آپ کو اپنی کارکردگی کو بہتر بنانا ہوگا ورنہ مشکل ہو جائیگی"
"بہتر سر"

مالک نے پھر پوچھا "اچھا۔۔۔یہ بتاؤ تمہاری یہ ڈیل کتنے ڈالر کی تھی؟"

"سر نو لاکھ پچاس ہزار سات سو نو ڈالر کی" وہ بولا

"کیا۔۔۔نو لاکھ ڈالر۔۔۔۔نو لاکھ ڈالر کی ایک ڈیل" مالک حیرت سے کھڑا ہو گیا تھا
"نو لاکھ نہیں۔۔۔۔سر۔۔۔نو لاکھ پچاس ہزار سات سو نو ڈالر"

"او خدا کے بندے! کیا بیچا" ملک چیخ ہی پڑا تھا

"سر! ایک آدمی آیا ۔پہلے میں نے اسے مچھلی پکڑنے والی چھوٹی، پھر درمیانی اور پھر سب سے بڑی رسی ROD بیچی۔۔۔پھر میں نے اس سے پوچھا کہ وہ مچھلی کہاں پکڑنے کا ارادہ رکھتا ہے تو وہ کہنے لگا کہ سمندر کے خاموش پانیوں میں۔۔۔تو میں نے اسے کہا کہ تب تو اسے ایک کشتی کی ضرورت ہو گی۔۔۔۔میں اسے کشتی والے پورشن میں لے گیا۔۔۔اس نے ایک بڑی کشتی خریدی۔۔۔پھر میں نے اس سے کہا کہ اس کی گاڑی یہ کشتی ساحل تک نہیں لے جا سکے گی۔۔۔۔میں اسے آٹوموبائل والے پورشن میں لے گیا۔۔۔۔جہاں اس نے ایک 4*4 بلیزر گاڑی خریدی۔۔۔۔پھر میں اسے کہا کہ "آپ کسی ہوٹل کے خشک کمرے میں ٹھہرینگے یا رونق بھرے جگمگاتے جاگتے ساحل پر" اسے میرا آئیڈیا پسند آیا۔۔۔اور ساحل پر رات گزارنے کیلئے ایک 6*6 کا خیمہ ، خیمہ ڈیپارٹمنٹ سے خریدا۔۔۔کھانے پینے کی چیزوں، میوزک سسٹم ، کچھ دیگر ضروری سامان کے علاوہ دو کارٹن بیئر کے خریدے۔۔۔"

مالک گویا پاگل ہونے کو تھا۔۔۔"یعنی۔۔۔ایک ہی گاہک کو تم نے یہ سب کچھ بیچا۔۔۔ایک ہی گاہک جو صرف مچھلی پکڑنے والی چھوٹی Rod خریدنے آیا تھا"

"جی نہیں۔۔۔۔وہ بوریت اور یکسانیت کی وجہ سے سر میں ہونے والے درد کو دور کرنے کیلیے گولی خریدنے آیا تھا۔۔۔میں نے اسے بتایا کہ گولی کی بجائے وہ مچھلی پکڑنے جیسی دلچسپ ایکٹویٹی کیوں شروع نہیں کر دیتا۔۔۔۔۔بس پھر اس نے ایک ڈالر کی دو گولیوں کی ڈیل کی بجائے ساڑھے نو لاکھ۔۔۔۔۔ "

مالک "او بھائی۔۔۔۔تو کہاں سے آیا ہے۔۔۔"

"سر from Pakistan"
🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏

17/01/2021


آج کا دن ان عظیم مردوں کے نام جو رات کو اپنے چھالے بھرے ہاتھوں کے ساتھ > ماں، بہن، بیوی اور بیٹی کے لئے گرما گرم مونگ پھلی لاتے ہیں پھر ساتھ بیٹھکر قہقہے لگا کر کہتے ہیں، "تم لوگ کھاؤ! میں تو راستے میں کھاتا آیا هوں🔥

آج کا دن ان سب عظیم جوانوں کے نام جو شادی کے چند ہفتے بعد پردیس کی فلائٹ پکڑتے ہیں اور پیچھے رہ جانے والوں کا "ATM" بن جاتے ہیں جنہیں اپنی بیوی کی جوانی اور اپنے بچوں کا بچپن دیکھنے کا زندگی موقع ہی نہیں دیتی🥀

آج کا دن ان سب مذدوروں، سپروائزروں اور فیلڈ افسروں کے نام جو دن بھر کى تھکان سے ٹوٹے بدن کے باوجود، اپنے بیوى بچوں کے مسکراتے چہرے دیکھنے کیلئے رات کو واٹس ایپ کال کرنا نہیں بھولتے🌷

آج کا دن ان سب دکانداروں اور سیلز مینوں کے نام جو سارا سارا دن اپنے وجود کے ساتھ لیڈیز سوٹ لگا لگا کر کہتے ہیں "باجی دیکھیں کیسا نفیس پرنٹ اور رنگ ہے💥

آج کا دن ان جوانوں کے نام جو ہم سب کی حفاظت کے لیے
باڈر پے سینا تانے اپنی اولاد سے بڑھ کے ہماری خاطر جان کا نظرانا دینے والے سپوتون کے نام

آج کا دن ان سب عظیم مردوں کے نام جو ملک کے کسى ایک کونے سے ڈرائیو شروع کرتے ہیں اور پورے پاکستان میں اشیاء تجارت ڈھو کر آ تے ہوئے بیٹی کے لئے کسی اجنبی علاقے کی سوغات لانا نہیں بھولتے💦

آج کا دن ان معزز افسران کے نام جو ویسے تو ناک پر مکھی نہیں بیٹھنے دیتے مگر اپنے بچوں کے رزق کیلئے سینئر اور سیٹھ کى گالیاں کھا کر بھی مسکرا دیتے هیں اور جواب میں بس اتنا کہتے ہیں کہ " کام ٹھیک کروں گا سر! ابھی کا ابھی کروں گا سر🌻

آج کا دن ان عظیم کسانوں کے نام جو دسمبر کی برستی بارش میں سر پر تھیلا لئے پگڈنڈی پگڈنڈی پھر کر کسی کھیت سے پانی نکالتے ہیں اور کسی میں ڈالتے ہیں🍁

آج کا دن ان دیہاڑى داروں کے نام جو ہفتے میں ایک دفعہ اپنى بیٹى کا پسندیدہ 'انڈے والا بن کباب' لاتے ہیں اور ساتھ اعلان بھی کردیتے ہیں کہ انکا پسندیده کھانا تو بس روٹى اور چٹنى هى ہے🍂

اور آج کا دن میرے والد صاحب کے نام جنہوں نے مجھے زندگی بھر کى خوشیاں دیں اور پھر زندگی بنا بھی دی🌾

آج کا دن ہر نیک نفس، ایماندار اور محبت کرنے والے باپ، بھائی ، شوہر اور بیٹے کے نام جو اپنے لئے نہیں، اپنے "گھر والوں" کیلئے کماتے ہیں. جن کا کوئى عالمى دن نہیں هوتا مگر ہر دن ان کیلئے عالمى دن ہى ہوتا هے کیونکہ جنکے لئے وه محنت کرتے ہیں وہى تو انکا ' کُل عالم ' ہیں👏

🌹خوشخبری🌹عنقریب ان شا اللہ خانہ کعبہ کو عوام کے لئے کھول دیا جائے گا مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں مختلف مقامات پر احتیاطی ت...
20/08/2020

🌹خوشخبری🌹
عنقریب ان شا اللہ خانہ کعبہ کو
عوام کے لئے کھول دیا جائے گا مسجد الحرام
مکہ مکرمہ میں مختلف مقامات پر احتیاطی تدابیر
اختیار کرتے ہوئے قالین بچھا دیے گئے ہیں جو اس
بات کی علامت ہیں کہ عنقریب ان شاءاللہ کھول
دیا جائے گا🌹

20/08/2020

"حسرتِ دیدار" بھی کیا چیز ھے..............صاحب!

وُہ سامنے ہوں تو مسلسل دیکھا بھی نہیں جاتا.....💓 از قلم ..✍🏻ثاقب مجید

20/08/2020

لائف میں وہ مقام حاصل کرو ❤️
جہاں لوگ 🔥
تمہیں بلاک نہیں بلکے سرچ کریں ❤️😏😏 از قلم ✍ثاقب مجید

کچھ دن پہلے بحرین میں ایک مسلمان عورت نے ہندوؤں   کے بھگوان توڑے تھے۔۔۔ہندو لوگ اپنے زخمی بھگوان اٹھا کر فوری طور پر بھا...
20/08/2020

کچھ دن پہلے بحرین میں ایک مسلمان عورت نے ہندوؤں کے بھگوان توڑے تھے۔۔۔

ہندو لوگ اپنے زخمی بھگوان اٹھا کر فوری طور پر بھارت لے آئے اب ان کا علاج ایک ہسپتال میں جاری ہے۔۔۔

😁🤣😃😅😊

Address

بريدة, السعودية
Buraydah
52382

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saqib Majeed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category