14/04/2023
سعودی عرب نے تین دن کیلئیے مسجد نبویؐ کی زیارت کیلئے ورچول تھری ڈی سافٹ وئیر بنایا ہے ۔آپ گھر بیٹھے مسجد نبوی میں ہر جگہ ، روضہ رسولؐ پر صرف فنگر سے سکرول کرکے جاسکتے ہیں ۔۔وزٹ کریں اور دعاوں میں یاد رکھیں 🙏