Hi5 Immigration & Visa Services

Hi5 Immigration & Visa Services Highly knowledgeable in immigration laws, rules and regulations about Europe. Handling the Immigrati

22/02/2023

Assalamualaikum ! Those who are still looking for PCC legalization appointment from Portugal Embassy Islamabad So, you can connect with me through private message.
As i will give you my time, efforts & energy so obviously i will charge some little amount for it.
I am based near Intedente metro Lisbon so those who wants to meet F2F most welcome.
If you’re interested in it then feel free to contact me
Note : 3rd march 2023 Done ✅

Thank you !

Best regards
Ahmed Ali

✅ Lisbon Viva Card ✅This is chargeable electronic card with passes and zapping frequent transport use in Lisbon region.I...
07/12/2021

✅ Lisbon Viva Card ✅

This is chargeable electronic card with passes and zapping frequent transport use in Lisbon region.
It is a personalized card, to be used only by the holder.
Ideal for those who use monthly passes ( 30 sliding days, fixed month or other type of pass/subscription ) and are a frequent user of public transport.
Allow you to load up to 4 different transport tickets on a single card, whether passes and/or zapping.

In Campo Grande or Marques Pombal metro station, You can request for an Urgent Metro card and Provide you in a very next day ( Charge you little bit higher €12 ).
If you are not in hurry, You can request for Normal service €7.

Documents needed are :
1. Passport/Citizen Card/Resident Card
2. NIF
3. Two passport size photo

05/12/2021
معزز ممبران اسلام علیکم!یہ تحریر ذاتی تجربات کی بنیاد پر حالات حاضرہ کو مدنظر رکھتے ہوئے مفاد عامہ کے لئے لکھی گئی ہے۔پچ...
25/07/2021

معزز ممبران اسلام علیکم!
یہ تحریر ذاتی تجربات کی بنیاد پر حالات حاضرہ کو مدنظر رکھتے ہوئے مفاد عامہ کے لئے لکھی گئی ہے۔
پچھلے کافی دنوں سے پرتگال میں رہنے والے پاکستانیوں کی مشکلات میں اضافہ ہوتا چلا جا رہا ہے جس کی بنیادی وجہ معلومات کا نہ ہونا بھی ہے۔تمام کاغذات کیسے اور کہاں سے تصدیق کروانے ہیں میں سٹیپس سے تفصیل بتا دیتا ہوں۔

1:- اگر آپ پرتگال میں ہیں تو سب سے پہلے پاکستان ایمبیسی لسبن سے فیس بک پیج پر رابطہ کر کے جائیں اور جس نے آپ کے پیپر بنوانے اس کے نام کا اتھارٹی لیٹر بنوا لیں یہ لیٹر DHL کے ذریعے بھیجنے کی کوئی ضرورت نہیں سکین کر کے بھیج دیں وہاں وہ کلر پرنٹ لے لیں یہ PCC کے لئے اور جیری فیڈیکس و ایمبیسی میں قابل قبول ہے۔

2:- متعلقہ ادارے سے کاغذ یعنی
پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ۔
اس کے لئے جس نے وہاں اپلائی کرنا اس کے NIC کی کاپی بیان حلفی و آپ کے پاسپورٹ و NIC کی کاپی 2 عدد ہلکے نیلے بیک گراؤنڈ کے ساتھ پاسپورٹ سائز تصاویر لگے گی پنجاب میں خدمت سنٹر سے 200 روپے میں اور باقی جگہ متعلقہ DPO آفس سے فری میں بنے گا۔

ڈرائنگ لائسنس NOC۔
اس کے ساتھ آپ کے پاسپورٹ کی کاپی ڈرائیونگ لائسنس و NIC کی کاپی اور ایک پاسپورٹ سائز تصویر لگے گی اصل لائسنس کا پاکستان میں ہونا یا ساتھ جمع کروانا ضروری نہیں اسکی کوئی فیس نہیں یہ فری ہے۔

شادی کے کاغذات۔
نکاح نامہ کے ساتھ یونین کونسل سے بھی شادی کے اندراج کا سرٹیفیکیٹ حاصل کرنا ہوگا جس کے لئے بیوی' سسر' والد اور آپکے NIC کی کاپی چاہئے اور اس کی فیس 200 روپے ہے۔ اس کو حاصل کرنے کے بعد آپ کی بیوی کو نادرا سے FRC لینا ہوگا جسکی فیس 1000 ہے جو کہ اسی دن مل جائے گا۔

تعلیمی اسناد متعلقہ بورڈ کے بعد IBCC سے اٹیسٹ کروانی ہونگی یا یونیورسٹی کے بعد HEC سے آن لائن اپلی کر کے TCS کے ذریعے اٹیسٹ کروانی ہونگی۔

اس کے بعد اصل کاغذات کے ہمرہ پاسپورٹ' NIC اور تمام کاغذات کی کاپی TCS کے ذریعے وزارت خارجہ Attestation کے لئے بھیجنی ہیں یا خود بھی جا سکتے ہیں۔ یاد رہے اس کے لئے اتھارٹی لیٹر کی کوئی ضرورت نہیں مگر خونی رشتے دار مثلآ ماں' باپ' بہن' بھائی' بیٹا' بیٹی یا بیوی ہی آپ کے کاغذات جمع کروا سکتے ہیں۔

اس میں اگر TCS سے کرواتے ہیں تو اس کی ٹوٹل فیس 600 اور پھر کاغذات کے حساب سے وزارت خارجہ کی فیس الگ ہوگی جو کہ 20/30 روپے ایک کاغذ کے ہوتے ہیں۔ یہ پیپر 10/15 دن میں آپ کے دئیے گئے پتہ پر گھر آجائیں گے۔ اور اگر خود جا کر کرواتے ہیں تو صبح جلدی چلے جائیں اسی دن شام کو واپس مل جائیں گے۔

جب وزارت خارجہ سے پیپر اٹیسٹ ہو کر آجائیں تو پھر پرتگال ایمبیسی اسلام آباد میں مندرجہ ذیل فارمٹ
Name:-
Email address:-
Mobile number:-

سے اس ای میل [email protected]
پر تمام کاغذات جو اٹیسٹ کروانے انہیں فرنٹ و بیک سے سکین کر کے میل کریں۔ تقریباً ایک ہفتے میں آپ کو ایمبیسی کا جواب آئے گا کہ آپ کو کال آئے گی انتظار کریں۔

اس کے بعد جیری فیڈیکس والے یا تو آپ کو کال کر کے اپوائنٹمنٹ کی تاریخ بتا دیں گے یا آپ کو ای میل کر کے بتا دیں گے کے کونسی تاریخ کو آپ نے پیپر جمع کروانے آنا ہے۔ اپوائنٹمنٹ والے دن جو اصل کاغذات تصدیق کے لئے بھیجنے انکی کی ایک ایک کاپی' NIC و پاسپورٹ کی کاپی' جس کے نام اتھارٹی لیٹر اس کے NIC کی کاپی و اتھارٹی لیٹر ساتھ لگے گا۔ اس کے علاوہ ایک فارم بھی فل کرنا ہوتا وہ آپ پرتگال ایمبیسی کی ویب سائٹ سے فری ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں یا کمنٹ میں دیکھ سکتے ہیں۔ اگر جیری فیڈیکس والوں سے لیں گے تو وہ 400 روپے لیں گے۔

جیری فیڈیکس کی فیس (2€) 375 روپے اور ایمبیسی کی فیس (15€) 2813 روپے ٹوٹل 3188 روپے فی کاغذ ہے اور یہاں ایک بات کا خیال رکھیں کہ جیری فیڈیکس والے آپ کو بغیر بتائے 472 روپے SMS سروس کے نام سے بل میں ایڈ کرتے ہیں جو کہ ذیادتی ہے اس لئے انہیں پیپر دینے سے بھی پہلے بتائیں کہ آپ نے SMS سروس لینی ہے یا نہیں۔ کیونکہ فری ای میل آتی ہے جب کولیکشن کرنی ہوتی ہے۔ اور ایک ہفتہ میں پیپر ایمبیسی سے اٹیسٹ ہو کر واپس آ جاتے ہیں۔

اگر کسی کے پیپر پہلے سے وزارت خارجہ سے اٹیسٹ ہیں تو انہیں پھر سے کروانا پڑے گا کیونکہ وزارت خارجہ سے اٹیسٹ ہونے کے 90 دن کے اندر اندر ایمبیسی سے اٹیسٹ کروانے ہوتے ہیں۔ یہ اصول تمام تر کاغذات پر لاگو ہے۔ وزارت خارجہ والے پھر سے اٹیسٹ کر دیتے ہیں کوئی مسلہ نہیں اور یہ اصول صرف پرتگال کے لئے ہے باقی ایمبیسیز میں ایسا نہیں ہے۔

ایمبیسی سے اٹیسٹ ہونے کے بعد پیپر DHL کے ذریعے پرتگال منگوانے کے بعد الکانترے لسبن میں پرتگال وزارت خارجہ دفتر سے اٹیسٹ کروانے کے بعد اس کی پرتگیزی میں ٹرانسلیشن کروانی ہے جو کہ تقریباً €10 میں فی کاغذ ہو جاتی ہے۔ پھر یہ کاغذات پرتگال کے کسی بھی سرکاری دفتر میں قابلِ قبول ہونگے۔

نوٹ:- اگر اس کے علاوہ بھی کسی کو کوئی سوال پوچھنا ہے یا مشورہ تو برائے مہربانی کمنٹ میں اپنی راۓ سے آگاہ کریں اور انبکس سے پرہیز کریں

Call / SMS / Whatsapp+351 920116768
08/07/2021

Call / SMS / Whatsapp
+351 920116768

03/07/2021

نوٹ:- اگر اس کے علاوہ بھی کسی کو کوئی سوال پوچھنا ہے یا مشورہ تو برائے مہربانی کمنٹ میں اپنی راۓ سے آگاہ کریں اور انبکس سے پرہیز کریں۔

ADVANTAGES OF HIRING A LAWYER TO BUY A HOUSE IN PORTUGALIn recent years, Portugal has become a country of choice for for...
15/06/2021

ADVANTAGES OF HIRING A LAWYER TO BUY A HOUSE IN PORTUGAL

In recent years, Portugal has become a country of choice for foreign investors. In addition to the growth of tourism, initiatives promoted by the Portuguese Government, such as the Golden Visa Program and other urban renewal projects, helped to establish Portugal as an attractive destination for foreign investors.

Hiring a lawyer allows:

Remote handling of bureaucratic procedures;
Verification of property documentation;
Confirmation of the real owner of the property;
Confirmation of the legality of the constructions, the existence of burdens or charges on it; and
The guarantee that the contract of the promise of purchase and sale protects your interests and meets all legal requirements while facilitating any procedure, since in Portugal lawyers have the power to perform certain notary acts, such as powers of attorney, signature acknowledgments, certification of translations, etc.
Representation through a lawyer not only allows you to negotiate peacefully but also avoids the frequent problem of additional trips for simple signatures, through a PoA.

Endereço

Lisbon
2720-637

Telefone

+351920120787

Website

Notificações

Seja o primeiro a receber as novidades e deixe-nos enviar-lhe um email quando Hi5 Immigration & Visa Services publica notícias e promoções. O seu endereço de email não será utilizado para qualquer outro propósito, e pode cancelar a subscrição a qualquer momento.

Entre Em Contato Com O Negócio

Envie uma mensagem para Hi5 Immigration & Visa Services:

Atalhos

Compartilhar