10/01/2026
اعلانِ مبارکباد
عدنان صفدر ایڈووکیٹ کو
صدر تحصیل بار ظفروال منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں،
اور اظہر گجر ایڈووکیٹ کو جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر بھی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
یہ انتخاب وکلاء برادری کے آپ حضرات پر بھرپور اعتماد، آپ کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور خدمات کا واضح ثبوت ہے۔ ہمیں امید ہے کہ آپ کی قیادت میں بار کے وقار، اتحاد اور وکلاء کے حقوق کے فروغ کے لیے مؤثر اور مثبت کردار ادا کیا جائے گا۔
اللہ تعالیٰ آپ دونوں کو اس اہم ذمہ داری میں کامیابی عطا فرمائے۔
نیک خواہشات کے ساتھ