Expert Stamp Vendor & Legal Services

Expert Stamp Vendor & Legal Services e Stamping & Legal Services

03068825250
08/02/2026

03068825250

02/08/2024

معاف کیجئے گا
مجھے اسوقت شدید حیرت ہوتی ہے جب 34 یا 35 سال کی کنواری یا طلاق یافتہ خلع یافتی خاتون بھی اپنے رشتے کی تلاش کے دوران اپنی پروفائل میں سخت شرائط عاٸد کرتی ہیں ۔
حالانکہ وہ سخت حالات دیکھ چکی ہوتی ہیں ۔ ہر خاتون کو امیر گھرانہ ۔ چھوٹی فیملی اور کم عمر بہت زیادہ پڑھا لکھا لڑکا ۔ مرد چاہے ۔
یار ایک بار اپنے گھر میں اپنے والد صاحب سے پوچھ لیں اس عمر میں وہ کیا تھے ۔ آپ کے بھاٸ کا ہیں ابھی ۔

ان خواتین کو گھر اپنے نام چاہیے بنک بیلنس گاڑی اچھا فرنشڈ گھر چاہے ۔

اور اگر کوٸ کرایہ دار ہے غریب ہے تو اس کو تو جینے کا حق ہی نہی ان کے اور ان کے والدین کے نزدیک

یہ باتیں تلخ ضرور ہیں لیکن حقیقت پہ مبنی ہیں۔

11/07/2024
Contact:03068825250
28/06/2024

Contact:03068825250

17/04/2024

Address

Office No 02 Ground Floor Aziz Khan Plaza Main Market Nawababad Bazar Wah Cantt
Wah
47010

Telephone

+923068825250

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Expert Stamp Vendor & Legal Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category