10/10/2026
السلام علیکم جیسا کہ ریاض صاحب نے مشورہ دیا کہ ٹیکسلا گارڈن میں ایک مارکیٹنگ پلیس ضرور ہونی چاہیے جس میں ہم کوشش کریں کہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو مناسب قیمت میں پلاٹ لے کر دیں اور ان کی کنسٹرکشن کریں سپرویژن بھی کریں ۔
اس سلسلے میں میں نے کچھ پیشرفت کی ہے سب سے پہلے ہم ٹیکسلا گارڈن واٹس ایپ گروپ کو مزید مضبوط کریں گے کیونکہ یہاں پر صرف 110 بندے ہیں جبکہ پلاٹ کی تعداد ہزار سے بھی زیادہ ہے جتنی مضبوط ہماری کمیونٹی ہو گی اس سوسائیٹی میں اِتنی ہی بہتری ہو گی ۔
میں نے ایک پلیٹ فارم بنا دیا ہے جس کے اندر اپ کو ٹیکسالین مارکیٹنگ https://sites.google.com/view/taxilabaithak/home/taxilian-marketing بھی ملے گا ساتھ ہی فارم بھی ملے گا جس کے اندر اپ اپنی انفارمیشن ڈالیں گے اپ کو کوئی پلاٹ چاہیے اپ اپنا بجٹ اس میں لکھ کر دیں گے https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLSeRdDucR36AO-qK1I4bhtsdW_M5OjFFA_lcf-riIkktDwENwA/viewform?pli=1 اس میں جو اگر بیچنے والے لوگ ہیں وہ بھی اپنے پلاٹ کی انفارمیشن اور ڈیمانڈ لکھ کر دے دیں گے ہم اس کو ٹیکسالین مارکیٹنگ https://www.facebook.com/taxilaupdatesII پہ ایڈورٹائز کریں گے اس کے ساتھ ہم اپ کو سپورٹ کریں گے تمام مرحلے میں نئے مکان بنانے کی کنسٹرکشن میں مٹیریل سپلائی میں اور نقشہ پاس کروانے میں اس کے ساتھ ساتھ سپرویژن میں بھی۔
اپ کے تعاون کا شکریہ انجینئر آصف چوہدری ٹیکسالین مارکیٹنگ