PAK Properties

PAK Properties We suggest good properties

محبت اور اخلاق کی مٹی سے بنے ھوئے بھائی ۔شہزاد بھائی اور احسان بھائی کو انکی نئی برانچ کے آغاز پر مبارکباد پیش کرتے ھیں ...
02/11/2024

محبت اور اخلاق کی مٹی سے بنے ھوئے بھائی ۔

شہزاد بھائی اور احسان بھائی کو انکی نئی برانچ کے آغاز پر مبارکباد پیش کرتے ھیں ۔
انکی یہ ترقی انکی محبت ،اخلاص دیانت داری اور والدین کی خدمت کے دم سے ھے ۔
اللہ پاک ان کو مزید عزت اور ترقی سے نوازے ۔

Shahzad Ashraf
Adv Shahzad Khan

ایک کثیر تعداد اس "کریم" سے فیض یاب ھو چکی ھے ۔ایک دوست نے دوبئی سے suggest کی ھے کہ ھر طرح کے مسائل کے لیے یہ کریم بہتر...
21/09/2024

ایک کثیر تعداد اس "کریم" سے فیض یاب ھو چکی ھے ۔
ایک دوست نے دوبئی سے suggest کی ھے کہ ھر طرح کے مسائل کے لیے یہ کریم بہترین ھے ۔۔

اگر کسی دوست کو علم ھو تو وہ بتائے کہ اجکل یہ کہان سے ملتی ھے اور کیا قیمت ھے اسکی اجکل ۔

اسکا بڑا پیک نہیں چاھئیے کیونکہ وہ جلد ایکسپائر ھو جاتا ھے۔چھوٹی ڈبیا کی زیادہ تعریف سنی ھے ۔

27/08/2024

بلوچ

میں بحثیت پنجابی، بلوچوں کے حقوق کی اور انکی عزتوں کی پامالی اور انکے سارے وسائل پر قبضہ کی بھرپور مذمت کرتا ھوں اور یہ واضح کرتا ھوں کہ اس جرم کے زمہ دار ھرگز ھرگز پنجابی عوام نہیں ھے ۔
جنہوں نے انکو ایک ایک لقمہ کا محتاج کیا ھے وھی اس کے زمہ دار ھیں۔

میں بلوچوں کے لیے دل میں بلکل نفرت نہیں رکھتا یہ صرف پنجابیوں اور بلوچوں کو لڑوانے کی سازش ھے جو کامیاب نہیں ھو گی ۔

16/08/2024

انتظامی اداروں اور پولیس اب زیادہ ذلیل کیوں کرتی ھے ۔ ؟؟

اسکی وجہ ھم اپکو بتاتے ھیں ۔
پولیس اور انتظامیہ نے اسٹبلشمنٹ کی بی ٹیم کا کردار بڑا بہترین نبھایا ھے ۔ائین شکنوں نے ان سے بڑی کمال ائین شکنی کروائی ھے ۔ڈی سی ،سی ایس ایس کر کے اس لیے کرسی پر بیٹھا ھے کہ کسی گھٹیا دلال کی طرح ھر ڈیل سے پیسے کماے اپنے فرنٹ میں چھوڑے ھوئے ھیں جو سارا دن اسکی ایما پر پیسے اکٹھے کرتے ھیں ۔
ڈی پی او نے ایس ایچ اوز کو کہا ھے کہ جسکے مرضی گھر گھس جاو ۔عورتوں کے کپڑے پھاڑو چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرو ۔جھوٹے پرچے دو ۔پیسے لو اور جو دل چاھے کرو
کیونکہ ان بڑے افسران کو اسٹبلشمنٹ کی مکمل حمایت اس لیے حاصل ھے کہ وہ قانون کی ہاسداری کی بجاے غلام کا کردار اچھا ادا کرتے ھیں ۔

اپ دیکھیں گیں کہ ڈی پی او یا ڈی سی کیسی سیاستدان کا کام بھی نہیں کرتے کیونکہ یہی تو بددیانتی کر کے انکو حکومت میں لائے ھیں ۔اب انکو نہ سزا ملے گی نہ پوچھ گچھ ھو گی نہ مرضی کے خلاف ٹراسفر ھو گا ۔

اس لیے یہ اب مزید عوام کے لیے عذاب بن چکے ھیں اب انکو کسی کا ڈر نہیں ھے کھل کر دلالی کرنے کی مکمل ازادی اب انکو حاصل ھے ۔

12/08/2024

بیمہ پالیسی۔

ھم نے بے تحاشا انشورنس ایجنٹوں کو بہتریں پیکجز اور بے شمار سہولیات دوران گفتگو بانٹتے دیکھا ھے ۔بڑی پرکشش افرز ھوتی ھیں اور لگتا ھے کہ آخری عمر بہت ارام سے گزر جاے گی ۔

میں اپنی زندگی میں ان گنت انشورنس ایجنٹس سے ملا ھوں لیکن کسی ایک بھی ایسے بندے سے نہیں ملا جس نے کہا ھو کہ بڑھاپا بڑا سکون سے گزر رھا ھے اور فکر معاش ھے ھی کیونکہ بیس سال پہلے انشورنس کروا لی تھی
اور
کسی اہسے بچے سے بھی نہیں ملا جو یہ کہ رھا ھو کہ ابا جی نے بیمہ کروایا تھا اب میری تعلیم کا خرچ بھی وہ اٹھا رھے ھیں اور بہن کی شادی بھی اسی فنڈ سے کروا چکا ھوں ۔

تمام احباب سے رایے درکار ھے کہ ان کے کسی جاننے والے نے اگر اسٹیٹ لائف ،ای ایف یو ،جوبلی یا دیگر سے پالیسی لی ھو تو کیسا تجربہ رھا اگر واقعی اچھا ھے تویقینا یہ اچھی چیز ھے ۔

09/08/2024

ارشد ندیم کا میڈل 🏅 اسکی اپنی محنت اور اسکے والدین کی دعاوں کا نتیجہ ھے ۔
ریاستی مشینری ۔
سیاستدان ،ڈی جی، اور دیگر حرام خور کریڈٹ لینے سے باز رھیں ۔

26/07/2024

جوزف نیپس نے کیمرہ ایجاد کرکے سب سے زیادہ نقصان برصغیر کی “تصوف انڈسٹری “کو پہنچایا -

اس فرانسیسی گورے کا بیڑا غرق ہو کہ جب سے اس کا کیمرا مارکیٹ میں آیا کسی ولی اور بزرگ نے غرق ہوتی کشتی کو کنارے نہیں لگایا -

اس منحوس آلے کی ایجاد کے بعد کوئی ولی تیل کے کڑاہوں میں چھلانگ لگاتا نظر نہیں آیا -

کیمرے کی ایجاد کے بعد نہ کوئی مردے کو زندہ کرتا ہے نہ کوئی بابا کچے دھاگے سے کنویں میں لٹکا نظر آتا ہے اور نہ کوئی ہواؤں میں اڑتا جا رہا ہے -

اس منحوس آلے کی ایجاد کے بعد کوئی ولی تیل کے کڑاہوں میں چھلانگ لگاتا نظر نہیں آیا -

کیمرے کی ایجاد کے بعد نہ کوئی مردے کو زندہ کرتا ہے نہ کوئی بابا کچے دھاگے سے کنویں میں لٹکا نظر آتا ہے اور نہ کوئی ہواؤں میں اڑتا جا رہا

عارضی فائلر اور فرضی فائلر یا ایک مہینے کے لیے فائلر ھونے کا کوئی قانون موجود نہیں ھے ۔فائلنگ ھمیشہ قانونی اور مکمل کاغذ...
26/07/2024

عارضی فائلر اور فرضی فائلر یا ایک مہینے کے لیے فائلر ھونے کا کوئی قانون موجود نہیں ھے ۔

فائلنگ ھمیشہ قانونی اور مکمل کاغذات کے ساتھ کریں وقت اور پیسہ بچانے کی خاطر فوٹو اسٹیٹ والوں سے اپنا کام مت کروائیں ۔

ایف بی ار کا دائرہ روز بروز تنگ ھو رھا ھے اور نالائق لوگ فارغ ھو رھے ھیں ۔
حکومت اپکو ڈیلیور کچھ کرے یا نہ کرے لیکن اب اپ کا خون نچوڑنے اور ذندگی حرام کرنے کے لیے ایف بی ار کو استعمال کرے گی ۔اسکا مقابلہ آپ بہتر اور قانونی طور پر مضبوط ھو کر ھی کر سکتے ھیں ۔

01/07/2024

اگر کوئی بندہ بجٹ کو ٹیکنکل طریقے سے پڑھ سکے تو پڑھ لے ۔

ورنہ
میری اس بات کا یقین کر لے کہ عام آدمی سے رھی سہی رعایتیں بھی واپس لیکر سرکاری افسران اور فوجیوں کو دے دی ھیں ۔

یعنی فوج اور بیوروکریسی اب بجٹ بھی کھائے گی اور دیگر تمام ٹیکسز بھی نہیں دے گی ۔

اور کھربوں کا بجٹ کھا کر بیوروکریسی بیواؤں کا حق کھائے گی اور فوج کھربوں کھا کر اپنا بزنس چمکائے گی یا لوگوں کو ننگا کر کے پورن انڈسٹری ڈیولپ کرے گی ۔۔

16/06/2024

کل عید کی نماز کا خطبہ وہ مولوی بھی دیگا جس کے گھر سے وھاڑی کی بہنوں بیٹیوں کی بلیک میلنگ والی ویڈیوز برآمد ھوئی ھیں ۔

جس نے خود اور اسکی گندی اولاد کے لیے رشتوں کا تقدس بھی معنی نہیں رکھتا اس کے لئے ماں بہن بیٹی رشتے نہیں صرف مزکر مونث ھیں ۔

کل وہ واسکٹ پہنے گا سوٹ کو کلف اور داڑھی کو کلر لگاے گا اور ایک بہتریں تقریر کریگا اور چند مخصوص ڈنگر اس کی تقریر پر سر دھنیں گے

یہ وہ واحد بے غیرت ھے جو حالات دیکھ کر بے غیرت نہیں بنا بلکہ پیدائشی بے غیرت ھے ۔۔

14/06/2024

نان فائلر کی گاڑی میں ہارن لگانا منع ہے..
منہ سے پاں پاں کرسکتا ہے

بجٹ 2024

13/06/2024

نان فائلرز کو ھر ناکے پر چپیڑیں مارنے کا حکم ۔

کابینہ نے سمری پاس کر لی

Address

Sharqi Colony In Front Of Ismail Hospital
Vehari
61100

Telephone

+923336279007

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PAK Properties posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to PAK Properties:

Share

Category