Mushtaq Ahmed Dhoon Adv

  • Home
  • Mushtaq Ahmed Dhoon Adv
Call Directions Contact the practice

Mushtaq Ahmed Dhoon Adv Belongs to lawyer family and love advocacy.

20/09/2026
20/09/2026

🌍 اوورسیز پاکستانیوں کے لیے خصوصی قانونی خدمات ⚖️

پاکستان سے باہر رہنے والے پاکستانیوں کو اکثر اپنی جائیداد، وراثت، خاندانی معاملات، کاروباری تنازعات اور دیگر قانونی مسائل کے حل کے لیے پاکستان میں قابلِ اعتماد قانونی نمائندگی کی ضرورت ہوتی ہے۔

Justice Law Firm اوورسیز پاکستانیوں کے پاکستان میں موجود قانونی معاملات اور مقدمات کو پروفیشنل انداز میں ڈیل کرنے کے لیے قانونی خدمات فراہم کرتا ہے۔

ہم درج ذیل معاملات میں قانونی معاونت فراہم کرتے ہیں:

• جائیداد اور قبضہ کے تنازعات
• وراثتی اور انتقالِ جائیداد کے معاملات
• فیملی، طلاق اور بچوں کی کسٹڈی کے کیسز
• سول، کریمنل اور ریونیو مقدمات
• ہائی کورٹ میں آئینی درخواستیں اور دیگر قانونی کارروائی
• پاور آف اٹارنی کے ذریعے قانونی نمائندگی
• بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کے پاکستان میں زیرِ التوا مقدمات کی پیروی
• کاروباری و معاہداتی تنازعات
• قانونی نوٹس، دستاویزات اور دیگر قانونی امور

آپ بیرونِ ملک ہیں، آپ کا قانونی معاملہ پاکستان میں ہے — ہم آپ کی قانونی نمائندگی اور پیروی کے لیے موجود ہیں۔

📍 Justice Law Firm — Registered Office Lahore
Siddiqui Plaza, 3rd Floor, 9 Turner Road, Lahore

📞 Lahore: 042-37234329
📞 Mianwali: 0324-7774957،0301-7803876،0333-6832302
📞 Rawalpindi: 0321-4273479
📧 Email: [email protected]

Justice Law Firm
Your Legal Representation in Pakistan

20/09/2026

الیاس اعوان ہماری دعائیں اور محبتیں آپ کے ساتھ ہیں۔
Ilyas Awan

16/08/2026
16/08/2026

Address

Siddiqi Plaza 3rd Floor 9 Tuner Road

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 18:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 16:00

Telephone

+923008064119

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mushtaq Ahmed Dhoon Adv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Mushtaq Ahmed Dhoon Adv:

Shortcuts

  • Want your practice to be the top-listed law practice?

Share