پیارے موہلنوال کی جانب سے دل کی گہرائیوں سے مبارکباد
ملک حسن اشتیاق بھائی کو اسسٹنٹ کمشنر مقرر ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
یہ کامیابی آپ کی محنت، لگن اور قابلیت کا ثمر ہے ماں باپ کی دعاؤں اور اللہ پاک کی خاص رحمت رحمت ہے
آپ کے والدین، اہلِ خانہ، عزیز و اقارب اور پورے موہلنوال کے لیے باعثِ فخر اور مسرت ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے فرائض دیانت داری، انصاف اور اخلاص کے ساتھ ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے، آپ کو مزید عزت، کامیابیاں اور اعلیٰ مناصب سے نوازے، اور آپ کی زندگی کو خوشیوں، اچھی صحت، تندرستی اور برکتوں سے بھر دے۔
ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کو ہر میدان میں مزید ترقی عطا فرمائے اور آپ کو ہمیشہ اپنے والدین، خاندان، علاقے اور ملک و قوم کے لیے باعثِ عزت و افتخار بنائے۔
ایک بار پھر پیارے موہلنوال کی جانب سے ملک حسن اشتیاق صاحب کو اس شاندار کامیابی پر دلی مبارکباد اور نیک تمنائیں۔
Malik Hassan
Assistant Commissioner
دعا گو
محمد ابوبکر عتیق
Be the first to know and let us send you an email when Pyara Mohlanwal پیارا موہلنوال posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.