25/06/2024
تحصیل بار ایسوسی ایشن ٹوپی کے وفد کی گورنر خیبر پختونخواہ فیصل کریم کنڈی سے تربیلا میں خصوصی ملاقات۔ ٹوپی کی وکلاء برادری کو درپیش مسایئل پر بات چیت۔ ملاقات میں صدر بار چنگیز خان ، نائب صدر طفیل خان، جنرل سیکرٹری نصیر خان، جوائنٹ سیکرٹری الیاس خان، فنانس سیکرٹری عامر خان جدون، انفارمیشن سیکرٹری نوید شاہ کے علاوہ سینئر رکن بار جاوید زمان طاہر خیلی، انیس خان جدون، عزیر عالم طاہر خیلی، اقبال خان ایڈوکیٹ بھی شامل تھے۔ گورنر خیبر پختون خواہ کی جانب سے ٹوپی بار کی ترقی کیلئے ہر ممکنُ مدد اور تعاون کی یقین دہانی۔