31/07/2025
9 مئی کیس میں متعدد کارکنان اور رہنماؤں کو10،10 سال کی سزا سنا دی گئی ہے، تحریک انصاف ان من گھڑت کیسز کے بوگس فیصلوں کو مسترد کرتی ہے اور قانون و آئین کی بالادستی کی جدوجہد انصاف کے حصول تک جاری رکھے گی۔
میاں رضوان ایڈووکیٹ
ILF ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ