Marri House

Call Directions Contact the practice

Marri House Marri house is blongs To Marri family late Rais Gul hassan Marri who created This Place for guests.

اصل میں اس بچی کا درد صرف اُس کی ماں اور باپ ہی جان سکتے ہیں۔ وہ کیسے روئی ہوگی، اُس درندے نے اُس کی جان کیسے لی ہوگی—یہ...
14/09/2026

اصل میں اس بچی کا درد صرف اُس کی ماں اور باپ ہی جان سکتے ہیں۔ وہ کیسے روئی ہوگی، اُس درندے نے اُس کی جان کیسے لی ہوگی—یہ سوچ کر ہی دل دہل جاتا ہے۔

افسوس ہے کہ اُسے گرفتار کرنے کے بعد بھی اس واقعے پر کوئی مؤثر رپورٹ یا آواز سامنے نہیں آئی۔ شاید ہم اُس پاکستان میں رہتے ہیں جہاں مسلمانوں کا ضمیر مر چکا ہے، اور جب ضمیر مر جائے تو لوگوں کی بیٹیوں کے ساتھ ایسا ہی ہوتا ہے

آج دعا ہے، کل کوئی اور ہوگی۔ بس جب تک ایسے لوگوں کو سرِعام سخت سزا نہیں دی جائے گی، ہماری بیٹیاں محفوظ نہیں ہو سکتیں






13/09/2026

دعا بچی صرف اُن کے والدین کی نہیں بلکہ ہم سب کی بچی تھی، پورے ٹنڈو آدم کی بچی تھی۔ ہمارے ایم پی اے "پارس ڈیرو " اور ایم این اے "اللہ ودین جونیجو " کی جانب سے ابھی تک کوئی مزھمتی بیان سامنے نہیں آیا، جبکہ یہ وہی نمائندے ہیں جنہیں ہم ووٹ دے کر آگے لاتے ہیں۔افسوس

13/09/2026
سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ گزشتہ دن ٹنڈو آدم کے پرانے مرکز میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں صرف ایک طالبِ علم کو ہی ذمہ ...
12/09/2026

سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ گزشتہ دن ٹنڈو آدم کے پرانے مرکز میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں صرف ایک طالبِ علم کو ہی ذمہ دار کیسے قرار دیا جا سکتا ہے؟ کیا اتنا بڑا واقعہ محض ایک یا دو افراد کی کارروائی ہو سکتا ہے؟
ضرورت اس بات کی ہے کہ معاملے کو کسی ایک فرد تک محدود رکھنے کے بجائے پورے عملے اور تمام اساتذہ کے کردار کی غیر جانب دارانہ اور مکمل تحقیقات کی جائیں۔ ہر پہلو کو سامنے رکھتے ہوئے شفاف تحقیقات کی جائیں، تاکہ اصل حقائق عوام کے سامنے آ سکیں اور اگر کوئی ذمہ دار ہے تو اسے قانون کے مطابق جواب دہ بنایا جائے۔
ہمیں کسی بے گناہ کو موردِ الزام ٹھہرانے کے بجائے اصل حقیقت تک پہنچنے کی ضرورت ہے، کیونکہ انصاف اسی وقت ممکن ہے جب تحقیقات بلاامتیاز اور شفاف ہوں۔

ٹنڈو آدم کے تمام صحافیوں سے پُرزور اپیل ہے کہ خدارا پولیس اور منشیات فروشوں کی چاپلوسی کے بجائے اس افسوسناک واقعے کو بھرپور طریقے سے اُٹھائیں۔ اس معاملے کی آواز ہر فورم تک پہنچائیں، تاکہ حقیقت سامنے آ سکے اور اُس معصوم ننھی جان کو انصاف مل سکے۔
صحافت کا اصل مقصد مظلوم کی آواز بننا ہے۔ اگر آج ایک معصوم کے ساتھ ہونے والی ناانصافی پر ہم خاموش رہے تو کل کسی اور گھر کا چراغ بھی بجھ سکتا ہے۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ واقعے کی شفاف اور غیرجانبدارانہ تحقیقات کی جائیں اور ذمہ داروں کو قانون کے مطابق سزا دی جائے۔




08/09/2026

پنج سالن کي جن کي پنهنجي تڪ جي چيئرمين نلڪو ته پري رهيو نلڪي جو ڳن به ناهي ڏنو اهي به عمران خان تي تنقيد ٿا ڪن

شکیل بلوچ کا یوں دن دھاڑے اغوا ھونا اپنے آپ میں ایک تشویشناک عمل ھے ایک زمیندار اور کاروباری بندہ اگر یوں منظر عام سے غا...
05/08/2026

شکیل بلوچ کا یوں دن دھاڑے اغوا ھونا اپنے آپ میں ایک تشویشناک عمل ھے ایک زمیندار اور کاروباری بندہ اگر یوں منظر عام سے غائب ہو جائے پچھلے بارہ دنوں سے ورثاء سول سوسائٹی اور عام عوام کے ساتھ سراپا احتجاج ھیں شھر کا بچہ بچہ پوچھ رھا ہے کہ اگر ایسے اثر رسوخ والے افراد کی ساتھ یہ سلوک ھوا ھے تو ایک عام مزدور دھاڑے دار بندے کا کیا ھوگا کون ھیں وہ لوگ جنہوں نے شکیل بلوچ کو اغوا کیا پولیس اور اور ھماری ادارے کیا کررہے ہیں سوال تو بنتا ہے جواب کون دے گا کچھ پتا نہیں ایسا لگ رہا ہے جیسے ھم پچاس سال پہلے کے دور میں رہ رہے ہیں کون کس کے ساتھ کیا کر رھا ھے کسی کو کچھ پتا نہیں ٹیکنالوجی کی اس جدید دور میں باھر ملک کے کسی انسان کو اگر آپ بتاو کہ بھائی ھمارے ھاں شہریوں کو اٹھا کر غائب کیا جاتا ہے کسی کو پتہ تک چلتا وہ کانوں پہ ہاتھ رکھ لے گا کیا امیج رہ جاتی ھوگی جب دنیا ھمیں ترس اور نفرت کی نگاہ سے دیکھتے ھوگی کہ آزادی کے اتنے سالوں بعد بھی وطن عزیز کا شہری یہ زندگی گذار رھا ھے ایک سوال جو روز میں اپنے آپ سے کرتا ہوں کہ کیا ھم ترقی یافتہ ملکوں کے ساتھ برابری کر نہیں پاہ رھے یا کرنا نہیں چاھتے ھمیں کیوں ایسا لگ رہا ہے کہ ھم ابھی تک اندھیرے میں بسر کر رہے ہیں مگر جواب نہ دینے کا رواج ابھی برقرار ھے









سنڌ جي سخت احتجاج کي نظرانداز ڪندي پنجاب تڪراري نيو جلالپور ڪئنال ۾ پاڻي ڇڏي ڏنوسنڌ حڪومت ۽ ارسا ۾ سنڌ جي ميمبر جي سخت ا...
17/07/2026

سنڌ جي سخت احتجاج کي نظرانداز ڪندي پنجاب تڪراري نيو جلالپور ڪئنال ۾ پاڻي ڇڏي ڏنو
سنڌ حڪومت ۽ ارسا ۾ سنڌ جي ميمبر جي سخت احتجاج باوجود پنجاب جلالپور ڪئنال ۾ پاڻي ڇڏيو
رسول هيڊورڪس تان جهلم درياهه جو پاڻي آزمائشي بنيادن تي نيو جلالپور ڪينال ۾ ڇوڙ ڪيو ويو
رسول هيڊورڪس تان لڳ ڀڳ 1,350 ڪيوسڪ پاڻي نيو جلالپور ڪينال ۾ ڇڏيو پيو وڃي
نيوجلالپور ڪئنال معاملو اڃا تائين سي سي آءِ مان منظور به نه ٿيو آهي
سي سي آءِ جي حتمي فيصلي کان اڳ ڪئنال ۾ پاڻي ڇڏڻ مناسب نه آهي،

Address

Tando Allahyar Road Near Tando Adam
Tando Adam

Telephone

+923016380792

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Marri House posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Marri House:

Shortcuts

Share