16/02/2023
ٹنڈوآدم میں شدید ٹریفک بڑھنے، رونگ وے، غیر قانونی پارکنگ اور انکروچمنٹ کے خلاف ٹنڈوآدم بار کے صدر جناب عبداللہ خان خٹک ایڈووکیٹ۔ جنرل سیکریٹری جناب اشرف علی پنھور سینیئر ایڈووکیٹ شیخ جاوید علی اور ایڈوکیٹ شہزاد علی وڑائچ کی طرف سے معزز عدالت سول جج /جوڈیشل مجسٹریٹ 1 کے پاس کرمینل کمپلینٹ فائل کی گئ جس میں آج سول جج-1 فرحاز احمد میمن نے۔21 فروری کو تمام سرکاری زمیداراں افسران کو ان پرسن عدالت میں پیش ہونے کا حکم جاری۔