The Lawyers

The Lawyers Lawyer Helps you to get justic

14/11/2025

جسٹس امین الدین خان چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت مقرر, مدت تین سال! واضح رہے کہ جسٹس امین اس ماہ کے آخر میں ریٹائر ہورہے تھے

14/11/2025
لاکھوں کے بدلے لاکھوں روپے نفع کا جھانسہ دیکر اربوں ڈکارنے والا کیون ہزاروں مداحوں کو روتا چھوڑ کر کوچ کر گئے
28/10/2025

لاکھوں کے بدلے لاکھوں روپے نفع کا جھانسہ دیکر اربوں ڈکارنے والا کیون ہزاروں مداحوں کو روتا چھوڑ کر کوچ کر گئے

28/10/2025

آجاؤ سب بتا دو، ، اس کے بعد پھر ہم جانیں وکلاء جانیں ، اور عوام جانیں۔ سہیل آفریدی

🔺‏" آرمی جو بھی کرتی ہے، پبلک انٹرسٹ میں کرتی ہے "پبلک انڑسٹ میں پبلک سے مراد فوجی اور ان کے اہلخانہ ہیں، اسی لئے ستر سا...
04/07/2025

🔺‏" آرمی جو بھی کرتی ہے، پبلک انٹرسٹ میں کرتی ہے "
پبلک انڑسٹ میں پبلک سے مراد فوجی اور ان کے اہلخانہ ہیں، اسی لئے ستر سال سے عوام کے ہاتھ پاؤں باندھ کر ان کے گرد ننگا ناچ رہے ہیں اور ان کے جسموں کو بھنبھوڑ رہے ہیں۔پبلک انٹرسٹ -
‏عوام کیلئے بجلی، گیس اور پٹرول مہنگا کردیا جبکہ آرمی افسران کی تنخواہوں میں پچاس فیصد اضافہ کردیا گیا - پبلک انٹرسٹ
‏90 فیصد سے زائد ریٹائرڈ جرنیل پاکستان سے مال بنا کر بیرون ملک فرار ہوجاتے ہیں - پبلک انٹرسٹ
‏ملٹری آڈٹ رپورٹس کے مطابق پاکستان کی تقریباً 70 فیصد آرمی کرپشن میں لتھڑی ہے جبکہ باقی کے تیس فیصد کا آڈٹ نہیں ہوا - پبلک انٹرسٹ
‏جو چیف آیا، سب سے پہلے اس نے اپنی نوکری میں توسیع کیلئے آئین توڑا - پبلک انٹرسٹ
‏قائداعظم، فاطمہ جناح سے لے کر عمران خان، ہر محب وطن لیڈر کو آرمی نے اپنا دشمن تصور کیا - پبلک انٹرسٹ
‏حمودالرحمان رپورٹ کے مطابق مشرقی پاکستان میں آرمی افسران پان سے لے کر کھدر، ٹاٹ تک کی سمگلنگ میں ملوث رہے - پبلک انٹرسٹ
‏ہزاروں پاکستانیوں کے قا ت ل احسان اللہ احسان کو فوج نے خود اپنی حراست سے فرار کروایا - پبلک انٹرسٹ
‏ہر دور میں لسانی اور مذہبی انتہاپسند تنظیموں کو اپنے چابی والے ڈوگی کی طرح آرمی استعمال کرتی آئی - پبلک انٹرسٹ
‏گزشتہ تین دہائیوں سے کراچی میں رینجرز تعینات ہے اور اوسطاً 2 ارب روپے کا یومیہ بھتہ وصول کررہی ہے - پبلک انٹرسٹ
‏26 نومبر کو نہتے عوام پر سنائپر اٹیک کرکے لاشیں چیل کووں کے آگے ڈال دیں - پبلک انٹرسٹ

28/06/2025

ہم بھی سوات کے بدقسمت خاندان کی طرح ایک سیلابی ریلے میں پھنسے ہوئے ہیں،
فرق صرف اتنا ہے کہ ہمیں
ابھی اس بات کی خبر نہیں

29/05/2025

نصرت فین❤️❤️❤️

11/03/2025

کالعدم تنظیم بی ایل اے کا بولان کے علاقے میں جعفر ایکسپریس ٹرین پر قبضہ کرنے کا دعویٰ
ٹرین ڈرائیور فائرنگ سے زخمی جبکہ سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا

30/12/2024

انگریز کا اترا ہوا کوٹ آ جائے تو یہ لنڈا ہے،
ان کا اترا ہوا جوتا یہاں آ جائے تو یہ لنڈا ہے،
انگریز کی استعمال شدہ کوئی بھی چیز آ جائے تو وہ لنڈا ہی کہلاتی ہے۔

دوستو، اگر انگریز کا نظامِ تعلیم بھی، جو ہمیں وراثت میں ملا، لنڈا ہی ہے،
انگریز کا نظامِ حکومت بھی لنڈا ہی ہے،
ان کا عدالتی نظام بھی ہم لنڈا ہی کہیں گے،
تو پھر کسی بھی قوم کی استعمال شدہ چیزوں کو لنڈا ہی کہا جائے گا۔

بنیادی طور پر ہم ایک "لنڈا پسند" قوم ہیں،
کہیے تو "لنڈا گو" ہیں۔

15/09/2024

مولانا فضل الرحمان بکاؤ مال ہے ہمیشہ بکتا آیا ہے جو لوگ آس لگا کے بیٹھے ہیں وہ احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں کہ مولانا تاریخ کی صحیح سمت میں کھڑا ہوگا۔
مولانا صحیح سمت کھڑا بھی ہو تو تب بھی اس کا بیٹا اسد کبھی بھی مولانا کی بات نہیں ماننے والا
اس کی بات ہوچکی ہے کے پی کے کی گورنر شپ,بلوچستان کی حکومت اور مرکزی حکومت میں دو وزارتیں۔باقی ایک اور دھمکی بھی دی گئی مولانا کو جو یہ ہے
مولانا کو سرکاری زمین الاٹ ہوئی تھیں تو وہ بھی واپس لینے کی دھمکی بھی لگائی گئی ہے۔موت آ سکتی وہ زمینں مولانا نہیں لوٹا سکتا۔

Address

Tandlanwala Bar
Tandlianwala

Telephone

+923437368453

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Lawyers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share