Sukkur Estate Advisor

Sukkur Estate Advisor Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sukkur Estate Advisor, Estate agents, Main Minara Road sukkur, Sukkur Lines.

01/04/2022
21/04/2021

Zero water rich minerals 💖

13/01/2020
11/12/2019

10-12_2019 let's see where it reaches

01/12/2019

Petrol ⛽ hazards

Sukkur & karachi
19/11/2019

Sukkur & karachi

13/10/2019
07/08/2019

یہ بوڑھا علی گیلانی,
یہ فالج زدہ بد حال ملک یاسین,
یہ خوبرو بہادر میر واعظ.
یہ ہیں ہمارے مقبوضہ کشمیر کے لیڈرز.
یہ بوڑھا 80 سال سے مار کھاتے کھاتے دیکھو کیا حال ہو گیا اس کا... یہ ملک یاسین جب بولتا تھا تو انڈیا کے دروبام کانپ اٹھتے تھے مفلوج ہو گیا ہے اسے اور یہ میر واعظ ہر فورم پر انڈیا کو بےنقاب کرنے والا دنیا کا سب سے حسین خوبرو لیڈر.
وطن سے محبت انہیں ہے... مار یہ کھاتے ہیں پاکستان پاکستان کرتے کرتے اس حال تک آ پہنچے.
انڈیا انہیں آفر کرتا ہے سب لے لو سب کچھ لے لو پر پاکستان کا نام نہ لینا یہ انڈیا کہ منہ پر تھوکتے ہیں اور نعرہ لگاتے ہیں پاکستان سے رشتہ کیا لاالہ اللہ.
پھر انہیں مارا جاتا ہے گھسیٹا جاتا ہے کال کوٹھڑی میں بند کیا جاتا ہے یہ اپنا مشن نہیں بھولتے یہ اپنا نعرہ ہم کیا چاہتے ہیں آزادی
ہے حق ہمارا آزادی ہم چھین کر لیں گے آزادی
تیرا باپ بھی دے گا آزادی.
میں قربان کیوں نا جاؤں ان پر ان کی استقامت پر ان کے جذبہ اور وطن کی محبت پر.
اللّه آپ سب کا حامی ہو.. #آمین

Happy Mother's day
13/05/2019

Happy Mother's day

Address

Main Minara Road Sukkur
Sukkur Lines
65200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sukkur Estate Advisor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category