Advocate Jawad Mir Legal Awareness

Advocate Jawad Mir Legal Awareness میں وکیل ہوں ان کا، جنہیں خاموش کر دیا گیا۔
دستور کی حد میں، انصاف کی ضد میں۔
⚖️ Voice of the Unheard
Advocate | DBA Sialkot & Lahore High Court

21/08/2026

قدیم کالاش قبرستان، اس مقدس مقام کے احترام سے متعلق قانون جان لیں

20/08/2026

"Travel and tell no one, live a true love story and tell no one, live happily and tell no one, people ruin beautiful things."
(Khalil Jibran)

یہ برون (Brun)، بمبوریت، کالاش ویلی ہے۔ میں یہاں کالاش کے روایتی Kundurik کے ساتھ بیٹھا ہوں۔ یہ لکڑی سے تراشے گئے یادگار...
18/08/2026

یہ برون (Brun)، بمبوریت، کالاش ویلی ہے۔ میں یہاں کالاش کے روایتی Kundurik کے ساتھ بیٹھا ہوں۔ یہ لکڑی سے تراشے گئے یادگاری مجسمے کالاش کی قدیم روایت میں وفات پا جانے والے افراد اور آباؤ اجداد کی یاد میں بنائے جاتے ہیں۔ یہاں موجود یہ Kundurik دو بھائیوں گاش (Gash) اور کُماؤ (Kumao) سے منسوب ہیں اور کالاش کی قدیم ثقافتی روایت کی ایک منفرد جھلک ہیں۔

17/08/2026

سینیٹیشن ورکر کے ساتھ ایسا سلوک کیوں؟ جو ہمارا شہر صاف کرتے ہیں، ہم انہیں عزت کیوں نہیں دیتے؟

یہ پیاری بچی شمائلہ ہے، جو خیبرپختونخوا کے اَپر دیر میں لواری ٹنل کے قریب سیاحوں کو مقامی خشک میوہ جات کے پیکٹ فروخت کرت...
16/08/2026

یہ پیاری بچی شمائلہ ہے، جو خیبرپختونخوا کے اَپر دیر میں لواری ٹنل کے قریب سیاحوں کو مقامی خشک میوہ جات کے پیکٹ فروخت کرتی ہے۔ اس کی غیر معمولی ذہانت اور حیرت انگیز صلاحیت کو دیکھتے ہوئے اسے صوبے کے ذہین ترین بچوں میں شمار کیا جا سکتا ہے۔
شمائلہ کی خاص بات یہ ہے کہ وہ 9 زبانیں بول سکتی ہے، اور اس نے یہ سب کسی باقاعدہ سکولنگ، اکیڈمی یا خصوصی تربیت کے بغیر خود سیکھا ہے۔
اتنی ذہین اور باصلاحیت ہونے کے باوجود شمائلہ سکول نہیں جا سکی۔ یہ افسوس کا مقام ہے کہ ہمارے صاحبانِ اقتدار اور متعلقہ اداروں کو شاید ابھی تک اس بات کا مکمل ادراک نہیں کہ وسائل اور مواقع نہ ملنے کی وجہ سے ہمارے ملک کا کتنا قیمتی ٹیلنٹ بہت تیزی سے ضائع ہو رہا ہے۔
صلاحیت کسی بڑے شہر، مہنگے سکول یا امیر گھر کی محتاج نہیں ہوتی؛ ضرورت صرف اسے پہچاننے اور موقع دینے کی ہے۔
(ایڈووکیٹ جواد میر)

14/08/2026

3 سال یا اس سے زائد عمر کا بچہ ہے؟ اب B-Form کے لیے Iris Scan بھی کروائیں — نادرا کی یہ سہولت بالکل مفت ہے۔

13/08/2026

🇵🇰 Happy Independence Day!

On this 14th August, Pakistan Law College, Sialkot proudly celebrates the spirit of freedom, unity, and justice. May our beloved Pakistan continue to progress with peace, prosperity, and strength.

Pakistan Zindabad! 🇵🇰

11/08/2026

خواتین تھانے جاتے وقت یہ چند احتیاطیں ضرور کریں، قانون جانیں، محفوظ رہیں۔ ⚖️

10/08/2026

بچوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہیں؟ AI کے دور میں یہ احتیاط ضرور کریں۔ 📱🔒

Address

District Bar Association Sialkot
Sialkot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Advocate Jawad Mir Legal Awareness posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share