Sulemani VisaWay

Sulemani VisaWay Tourist Visas , Work Permits , File Preparing

🇳🇱 Netherlands Business Visa – Secure Your Entry with Confidence!Powered by: Sulemani VisaWay📂 Normal Package – Only PKR...
05/07/2025

🇳🇱 Netherlands Business Visa – Secure Your Entry with Confidence!
Powered by: Sulemani VisaWay

📂 Normal Package – Only PKR 50,000
Includes:
✔️ Embassy Appointment
✔️ Verified Business Invitation Letter
✔️ Professional File Preparation & Presentation

💼 Done Base Option Available
✔️ Pay Just PKR 15,000 for the Appointment
✔️ Remaining PKR 1,700,000 After Visa Approval

📌 Requirements:
✅ Valid Bank Statement
✅ Minimum 3-Country Travel History
✅ Business or Trade Background Preferred

📞 Call / WhatsApp Now: +92 324 5915532
📍 Sulemani VisaWay – Your Trusted Visa Experts

05/07/2025

🔥 ڈن بیس ویزا – ایک "منافق بیس" سوچ کی مکمل تصویر

"ڈن بیس ویزا" کی ڈیمانڈ کا مطلب ہوتا ہے کہ مہذبانہ لہجے میں اصل میں آپ یہ کہہ رہے ہوتے ہیں:

> "اے ایجنٹ! تُو فراڈ ہے، ناقابلِ بھروسہ ہے، ہم تجھ پر گارنٹی کے باوجود اعتماد نہیں کرتے...
البتہ ہم خود بڑے ایماندار، صاف شفاف اور فرشتہ صفت لوگ ہیں۔
اس لیے ہم ویزا لگنے کے بعد تمہیں تمہاری طے شدہ رقم دیں گے!"
😁😆😄

میرے نزدیک…
ڈن بیس ویزے کی ڈیمانڈ کر کے عقل مند بننے والے لوگ دراصل سب سے بڑے بڑے بیوقوف ہوتے ہیں —
ایسے لوگ جو سمجھتے ہیں کہ:

> "پیسے کے زور پر، بغیر کسی قابلیت یا میرٹ کے، ویزا ایسے لگ جائے گا جیسے کھنگ پاڑ
ایجنٹ رات کو قونصلیٹ کے جائے گا…
اور وہ صبح سے پہلے ویزا لے کے آ جائے گا!" 🤦‍♂️

یہ لوگ اصل میں یقین رکھتے ہیں کہ:

ایجنٹ کی کسی ایمبیسی میں سیٹنگ ہے

ویزے کا تعلق صرف پیسے سے ہے

اور قابلیت؟،
وہ کیا ہوتی ہے؟ 🤷‍♂️

ایسے بیوقوف جب کسی کھنگ پاڑ ایجنٹ یا کنسلٹنٹ سے رابطہ کرتے ہیں،
تو وہ مجبوراً ان کے لیے فیک پروفائلز بناتے ہیں —
انکم پروف، جعلی ٹریول ہسٹری، جعلی ٹیکس ریٹرنز وغیرہ۔

جب یہ فیک ڈاکومنٹ کسی ایمبیسی میں بےنقاب ہوتے ہیں،
تو نہ صرف ویزا ریجیکٹ ہوتا ہے،
بلکہ بندے کی ساری امیگریشن ہسٹری تباہ ہو جاتی ہے۔

پھر چاہے گلف کنٹریز ہوں یا وہ امریکہ ہو، کینیڈا، برطانیہ یا یوگنڈا —
کسی ملک کا ویزا بھی انہیں نہیں ملتا۔

ایسے لوگ سالوں سال ایجنٹوں کے دروازے چاٹتے رہتے ہیں،
پیسے کھلاتے ہیں، فٹ فائلیں بنتی ہیں،
مگر اپنی پروفائل بہتر بنانے پر ایک روپیہ یا ایک دن نہیں لگاتے۔

آخرکار جب یہ ویزا لے بھی لیتے ہیں،
تو وہ لاکھوں روپے دے کر ایسا مہنگا ڈرامہ بن جاتا ہے،
جس کا انجام سب سے زیادہ ذلت آمیز ہوتا ہے۔

🇵🇰 پاکستان میں نواب بنے بیٹھے ہوتے ہیں،
باہر جا کے "ٹھیکے پر کپڑے دھونا" بھی نصیب نہیں ہوتا،
کیونکہ نہ ڈاکومنٹس پورے، نہ بجٹ، نہ کوئی مستقبل۔

پھر یہی لوگ:

اوور اسٹے کرتے ہیں
عربیوں کی غلامی کرتے ہیں
گراؤنڈ لیس اسائلم کیس کرتے ہیں

آخرکار ڈیپورٹ ہو کر پاکستان آتے ہیں

اور ساتھ پاسپورٹ بھی بلیک لسٹ کرا کے لے آتے ہیں۔

اسی لیے میں کہتا ہوں:

> "ڈن بیس ویزا" نہیں، یہ دراصل "بیوقوف بیس ویزا" ہے!

کیونکہ یہ سسٹم، ایجنٹ، قونصل خانہ اور آخرکار خود اپنی عزت
سب کچھ اس میں دائو پر لگتا ہے — اور فائدہ؟
زیرو۔

🧠 آخری لائن:

> پاکستانی ہمیشہ جس چیز پر جتنا سیانا بننے کی کوشش کرتے ہیں،
وہیں سب سے بڑا نقصان کروا کے
"عقل کا جنازہ" نکال دیتے ہیں۔

05/07/2025

Visa-free access: Pakistani citizens can travel to some countries without a visa, such as Barbados, Dominica, and Grenada.

Visa on arrival: A few countries offer visa on arrival, such as Bolivia and Cambodia.


eVisa: Many countries now offer eVisas, which can be applied for online, including Azerbaijan, Tajikistan, and Kyrgyzstan.

06/11/2024
🌍 𝐒𝐮𝐥𝐞𝐦𝐚𝐧𝐢 𝐕𝐢𝐬𝐚𝐖𝐚𝐲 – 𝐘𝐨𝐮𝐫 𝐓𝐫𝐮𝐬𝐭𝐞𝐝 𝐏𝐚𝐫𝐭𝐧𝐞𝐫 𝐟𝐨𝐫 𝐖𝐨𝐫𝐤 & 𝐕𝐢𝐬𝐢𝐭 𝐕𝐢𝐬𝐚𝐬! 🌍✨ 𝐑𝐞𝐚𝐝𝐲 𝐭𝐨 𝐦𝐚𝐤𝐞 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐭𝐫𝐚𝐯𝐞𝐥 𝐝𝐫𝐞𝐚𝐦𝐬 𝐚 𝐫𝐞𝐚𝐥𝐢𝐭𝐲? 𝐖𝐡𝐞𝐭𝐡𝐞𝐫...
30/10/2024

🌍 𝐒𝐮𝐥𝐞𝐦𝐚𝐧𝐢 𝐕𝐢𝐬𝐚𝐖𝐚𝐲 – 𝐘𝐨𝐮𝐫 𝐓𝐫𝐮𝐬𝐭𝐞𝐝 𝐏𝐚𝐫𝐭𝐧𝐞𝐫 𝐟𝐨𝐫 𝐖𝐨𝐫𝐤 & 𝐕𝐢𝐬𝐢𝐭 𝐕𝐢𝐬𝐚𝐬! 🌍

✨ 𝐑𝐞𝐚𝐝𝐲 𝐭𝐨 𝐦𝐚𝐤𝐞 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐭𝐫𝐚𝐯𝐞𝐥 𝐝𝐫𝐞𝐚𝐦𝐬 𝐚 𝐫𝐞𝐚𝐥𝐢𝐭𝐲? 𝐖𝐡𝐞𝐭𝐡𝐞𝐫 𝐲𝐨𝐮’𝐫𝐞 𝐥𝐨𝐨𝐤𝐢𝐧𝐠 𝐟𝐨𝐫 𝐧𝐞𝐰 𝐰𝐨𝐫𝐤 𝐨𝐩𝐩𝐨𝐫𝐭𝐮𝐧𝐢𝐭𝐢𝐞𝐬 𝐨𝐫 𝐩𝐥𝐚𝐧𝐧𝐢𝐧𝐠 𝐚 𝐦𝐞𝐦𝐨𝐫𝐚𝐛𝐥𝐞 𝐭𝐫𝐢𝐩, 𝐒𝐮𝐥𝐞𝐦𝐚𝐧𝐢 𝐕𝐢𝐬𝐚𝐖𝐚𝐲 𝐢𝐬 𝐡𝐞𝐫𝐞 𝐭𝐨 𝐚𝐬𝐬𝐢𝐬𝐭!𝐎𝐮𝐫 𝐒𝐞𝐫𝐯𝐢𝐜𝐞𝐬:

🔹 𝐖𝐨𝐫𝐤 𝐕𝐢𝐬𝐚𝐬: 𝐒𝐞𝐜𝐮𝐫𝐞 𝐞𝐦𝐩𝐥𝐨𝐲𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐨𝐯𝐞𝐫𝐬𝐞𝐚𝐬 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐨𝐮𝐫 𝐫𝐞𝐥𝐢𝐚𝐛𝐥𝐞 𝐯𝐢𝐬𝐚 𝐬𝐞𝐫𝐯𝐢𝐜𝐞𝐬. 𝐖𝐞 𝐚𝐬𝐬𝐢𝐬𝐭 𝐢𝐧 𝐚𝐥𝐥 𝐝𝐨𝐜𝐮𝐦𝐞𝐧𝐭𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐚𝐧𝐝 𝐚𝐩𝐩𝐥𝐢𝐜𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐩𝐫𝐨𝐜𝐞𝐬𝐬𝐞𝐬.
🔹 𝐕𝐢𝐬𝐢𝐭 𝐕𝐢𝐬𝐚𝐬: 𝐃𝐫𝐞𝐚𝐦𝐢𝐧𝐠 𝐨𝐟 𝐞𝐱𝐩𝐥𝐨𝐫𝐢𝐧𝐠 𝐧𝐞𝐰 𝐩𝐥𝐚𝐜𝐞𝐬? 𝐋𝐞𝐭 𝐮𝐬 𝐡𝐞𝐥𝐩 𝐲𝐨𝐮 𝐠𝐞𝐭 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐯𝐢𝐬𝐢𝐭 𝐯𝐢𝐬𝐚 𝐬𝐦𝐨𝐨𝐭𝐡𝐥𝐲 𝐚𝐧𝐝 𝐪𝐮𝐢𝐜𝐤𝐥𝐲.

📞 𝐂𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭 𝐔𝐬 𝐓𝐨𝐝𝐚𝐲 𝐭𝐨 𝐠𝐞𝐭 𝐬𝐭𝐚𝐫𝐭𝐞𝐝 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐰𝐨𝐫𝐤 𝐨𝐫 𝐯𝐢𝐬𝐢𝐭 𝐯𝐢𝐬𝐚!
𝐖𝐡𝐚𝐭𝐬𝐀𝐩𝐩 +𝟗𝟐-𝟑𝟐𝟒-𝟓𝟗𝟏𝟓-𝟓𝟑𝟐
𝐋𝐞𝐭’𝐬 𝐨𝐩𝐞𝐧 𝐝𝐨𝐨𝐫𝐬 𝐭𝐨 𝐧𝐞𝐰 𝐨𝐩𝐩𝐨𝐫𝐭𝐮𝐧𝐢𝐭𝐢𝐞𝐬 𝐭𝐨𝐠𝐞𝐭𝐡𝐞𝐫.

🇿🇦 Sulemani VisaWay: South Africa Visa Services with Appointment 🇿🇦Package  #1: Tourist Visa💰 Cost: 3 Lac✅ Payment: Afte...
25/10/2024

🇿🇦 Sulemani VisaWay: South Africa Visa Services with Appointment 🇿🇦

Package #1: Tourist Visa
💰 Cost: 3 Lac
✅ Payment: After Visa Approval
📌 No Advance, No Hidden Charges
📝 Embassy Fee: Client-Paid (Approx. 15K - 18K)
📆 File Submission: Within 2 Days

_____________________

Package #2: Business Visa
💰 Cost: 5 Lac
✅ Payment: After Visa Approval
📌 No Advance, No Hidden Charges
📝 Embassy Fee: Client-Paid (Approx. 15K - 18K)
📆 File Submission: Within 2 Days

__________________
Package #3: File Preparation Only
💰 Cost: 20,000
✅ Payment: After File Preparation
📌 No Advance, No Hidden Charges
📝 Embassy Fee: Client-Paid
📆 File Submission: Within 3 Days

📲 Contact VisaWay via WhatsApp
+92-324-5915-532
📍 Location: Sialkot, Pakistan

(Please Contact in the Office Timing 10:00 am to 7: 00 pm )

A Father is waiting for his son out side of Airport ... Always Respect and care for your Parents u have no Idea what the...
25/11/2019

A Father is waiting for his son out side of Airport ... Always Respect and care for your Parents u have no Idea what they have done for you.😪

14/11/2019

🇺🇸یو ایس اے ویزا ڈاکومنٹ🇺🇸

🇺🇸 پاسپورٹ کاپی؟
🇺🇸 شناختی کارڈ بیک سائیڈ کاپی؟
🇺🇸 فوٹو سفید بیک گرونڈ؟
🇺🇸 والد کا نام اور تاریخ پیدائش؟
🇺🇸 والدہ کا نام اور تاریخ پیدائش؟
🇺🇸 بزنس کا نام؟
🇺🇸 بزنس ایڈریس؟
🇺🇸 بزنس کب شروع کیا؟
🇺🇸 انکم پر مہینہ؟
🇺🇸 ای میل؟
🇺🇸 فیس بک آئی ڈی نام یا لنک؟
🇺🇸 موبائل نمبر؟
🇺🇸 تعلیم یا ڈپلومہ کا نام؟
🇺🇸 اسکول یا کالج کا نام؟
🇺🇸 تعلیم کس سال میں مکمل کی؟
🇺🇸 ٹریول ہسٹری یعنی اب تک کس کس ملک کا سفر کر چکے ہیں؟
🇺🇸 کیا اس سے پہلے یو ایس کا ویزا اپلائی کیا ہے؟
🇺🇸 اگر کیا ہے تو کس سال میں کیا ہے؟
🇺🇸کیا آپ کا کوئی رشتے دار امریکہ میں ہے؟
💵 ایمبیسی فیس 26400 روپے جو کہ الائیڈ بینک کی کسی بھی برانچ میں جمع کروائی جا سکتی ہے-

📋نوٹ:امریکہ وزٹ یا بزنس ویزا کیلئے یہ ڈاکومنٹس آپ کے پاس ہونا ضروری ہیں-
🗓 ایک سے دو ہفتہ کے اندر اندر پوائنٹمنٹ مل جاتی ہے-
📑 مکمل فائل بنانے کیلئے ہمیں تین دن چاہئے ہوتا ہے۔
✈ ویزا حاصل کرنے کیلئے سارا دارومدار آپ کے انٹرویو پر ہے۔
💶 ہمارے چارجز سنگل کیلئے 25 ہزار اور فیمیلی کیلئے 35 ہزار ہیں۔
03316168124

11/09/2019

اسلام علیکم ۔
جو لوگ دوبہی وزٹ پہ آ کر لیبر کی نوکری ڈونڈتے ھیں ۔وہ بھی بھاری رقم دے کہ ۔
میرے بھائیوں مزدوری میں خود کو مارنے سے بہتر ھے ۔وصٹ پہ آو اگر آپ میٹرک پاس نیں ھو تو ٹاور کرین آپریٹر کا بلدیہ کارڈ بناو جو صرف 500 سے 600 درھم میں بن جاتا ھے اور پھر ٹاور کرین کا ویزہ لو وہ بھی فری ۔2500 تک سیلری لگتی ھے
دوسرا آپشن ۔
اگر میٹرک پاس ھو تو فرسٹ ایڈ اور فاہر وارڈن کے سرٹیفکیٹ بنواو اور سیفٹی انسپکٹر کی جاب کرو ۔
ان دونوں جاب میں آسانی سے 3 ھزار درھم تک مل جاتے ھیں ۔
مزدوری سے بہتر ھے بھائیوں ۔

جمعہ مبارک❤️🇵🇰👉
28/06/2019

جمعہ مبارک❤️🇵🇰👉

Address

Shahabpura Road
Sialkot
51310

Telephone

+923316168124

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sulemani VisaWay posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share