Bas Ek Un-Hi Ki Kamen Hai

Bas Ek Un-Hi Ki Kamen Hai �__▂▃▅▇█▓▒░ ШℰḺ ℭѺℳℰ ░▒▓█▇▅▃▂__�

حیراں ہوں تیرے قریب یہ رہنے والے لوگ..تیرے حسن کی تپش سے جل کیوں نہیں جاتے..؟🔥
29/01/2022

حیراں ہوں تیرے قریب یہ رہنے والے لوگ..
تیرے حسن کی تپش سے جل کیوں نہیں جاتے..؟🔥

جہاں میں پیکرء حسن جلوہ گر ھیں کتنے !!آنکھ نے دیکھا نہ مگر تجھ سا دلنشیں کوئی____!!🔥🖤
29/01/2022

جہاں میں پیکرء حسن جلوہ گر ھیں کتنے !!
آنکھ نے دیکھا نہ مگر تجھ سا دلنشیں کوئی____!!
🔥🖤

‏لمحوں میں قید کر دو صدیوں کی چاہتیں💕ایسے مِلو کہ پھر بچھڑنے کی بات نہ ہو–💕
29/01/2022

‏لمحوں میں قید کر دو صدیوں کی چاہتیں💕
ایسے مِلو کہ پھر بچھڑنے کی بات نہ ہو–💕

وہی رات بھر تذکرے تمہارے وہی نیند بیٹھی رہی منہ بنائے۰۰۰🖤✨
29/03/2021

وہی رات بھر تذکرے تمہارے
وہی نیند بیٹھی رہی منہ بنائے۰۰۰🖤✨

ہم بھی تنگ آکر ہجر سے اک روز 😐زہر کھاءیں گے یا پنکھے سے لٹک جاءیں گے💔
29/03/2021

ہم بھی تنگ آکر ہجر سے اک روز 😐
زہر کھاءیں گے یا پنکھے سے لٹک جاءیں گے💔

ابھی الجھا ہوا ہوں تیرے بالوں میں, ابھی تو تیرے ہونٹھو👄 تک پہنچنا باقی ہے.... 💗💗
17/09/2020

ابھی الجھا ہوا ہوں تیرے بالوں میں,
ابھی تو تیرے ہونٹھو👄 تک پہنچنا باقی ہے.... 💗💗

ہاتھ تیرا ہو میرے ہاتھوں میںاور سب خواہشیں اضافی ہیں❤️
16/09/2020

ہاتھ تیرا ہو میرے ہاتھوں میں
اور سب خواہشیں اضافی ہیں❤️

صرف کافور کی _____خوشبو ہوگی ہر سوتمہارے پہنچنے سے پہلے دفنا دیا جاوں گا میں💔
16/09/2020

صرف کافور کی _____خوشبو ہوگی ہر سو
تمہارے پہنچنے سے پہلے دفنا دیا جاوں گا میں💔

میں روز تجھ سےتو روز مجھ سےملا کرے گا یہ طے ہوا تھانہ کوئی رستہ نہ موڑ ہم کوجدا کرے گا یہ طے ہوا تھازمیں کا کوئی بشر نہ ...
16/09/2020

میں روز تجھ سےتو روز مجھ سے
ملا کرے گا یہ طے ہوا تھا

نہ کوئی رستہ نہ موڑ ہم کو
جدا کرے گا یہ طے ہوا تھا

زمیں کا کوئی بشر نہ اپنی
رفاقتوں کو مٹا سکے گا

کہ جب بھی ہم کوجدا کرے گا
خدا کرے گا یہ طے ہوا تھا.

16/09/2020

‏ایک منٹ کی خاموشی ان لوگوں کے لیے جن کو یونیورسٹی کھلنے پر پتا چلا کہ ان کی گرل فرینڈ کی لاک ڈاؤن میں سادگی سے شادی ہو گئی ہے🤣😂

16/09/2020

کاش ❤💋

Address

Sialkot

Telephone

+923450426737

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bas Ek Un-Hi Ki Kamen Hai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Bas Ek Un-Hi Ki Kamen Hai:

Share