Shaheen Lawyers Group

Shaheen Lawyers Group Alone we can do so little; together we can do so much.
— Helen Keller, U.S. author, educator, and disability rights advocate

ایپلاء الیکشن کارنر میٹنگ میٹنگ ڈیرہ چوہدری عثمان منظور گوندل صاحب جہاں ایپلاءجنرل سیکٹری پاکستان چوہدری عمران رسول ہندل...
03/08/2022

ایپلاء الیکشن کارنر میٹنگ
میٹنگ ڈیرہ چوہدری عثمان منظور گوندل صاحب جہاں ایپلاءجنرل سیکٹری پاکستان چوہدری عمران رسول ہندل،ایپلاء ، ایپلاء پریزیٹنٹ ڈسٹرکٹ سیالکوٹ حسن مرتضیٰ گھمن ،جنرل سیکٹری ڈسٹرکٹ سیالکوٹ چوہدری نبیل اکبر گجر اور تمام سینئر ممبران کی مشاورت سے متفقہ طور پر ایپلاء جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ سیالکوٹ کیلئے شمروز بٹ صاحب کے نام کا اعلان کیا گیا

نہایت صدمہ کیساتھ اطلاع دی جاتی ہے ہمارے بھائی عبداللہ عارف(اسامہ) جو کہ سیالکوٹ لاء کالج کے بہت اچھے سٹوڈنٹ تھے ایک کار...
19/04/2022

نہایت صدمہ کیساتھ اطلاع دی جاتی ہے ہمارے بھائی عبداللہ عارف(اسامہ) جو کہ سیالکوٹ لاء کالج کے بہت اچھے سٹوڈنٹ تھے ایک کار ایکسڈنٹ میں وفات پاگئے انکا نماز جنازہ آج 19-04-22 5:30 بجے جنازہ گاہ گاوں سیدنیال (مراجکے گاؤں کے ساتھ) کنگڑہ روڈ میں ادا کیا جائے گا۔ تمام احباب سے جنازے میں شرکت کی اپیل کی جاتی ہے۔ 😭
صدر ایپلاء ڈسٹرکٹ سیالکوٹ: حسن مرتضیٰ گھمن

ہمارا دن ، تمام پاکستانیوں کا دن 23مارچ یوم پاکستان اہلیان وطن کو مبارک
23/03/2022

ہمارا دن ، تمام پاکستانیوں کا دن
23مارچ یوم پاکستان اہلیان وطن کو مبارک

انا للّٰہ وانا الیہ راجعوننہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ مرتضی گھمن صاحب (اے ایس آئی پنجاب پولیس) کی والدہ محتر...
14/01/2022

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ مرتضی گھمن صاحب (اے ایس آئی پنجاب پولیس) کی والدہ محترمہ ، جناب حسن مرتضی گھمن صاحب (صدر ایپلا ڈسٹرکٹ سیالکوٹ) کی دادی جان رضائے الٰہی سے وفات پاگئیں ہیں انکی نماز جنازہ 3:30 بجے انکے گاؤں ججے سائیاں نزد رینجرز روڈ جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی۔
اللّٰہ پاک مرحومہ کی مغفرت فرمائے آمین درجات بلند فرمائے آمین۔
ٹیم ایپلا ڈسٹرکٹ سیالکوٹ۔

ہرسال کا اختتام ایک نئے سال اور اور ایک نئی صبح کا آغاز ہے امید کا دامن تھامے ہمیں یہ عہد کرنا چاہیے کہ ملکی تعمیر و ترق...
01/01/2022

ہرسال کا اختتام ایک نئے سال اور اور ایک نئی صبح کا آغاز ہے امید کا دامن تھامے ہمیں یہ عہد کرنا چاہیے کہ ملکی تعمیر و ترقی، استحکام اور سالمیت کے لیے مل کر جدوجہد کریں گے۔اللہ سے دعا ہے نیا سال پاکستان کےلیے خیر وبرکت کا باعث ہو.
آپ سب کو سال 2022 مبارک ہو
صدر ایپلا ڈسٹرکٹ سیالکوٹ جناب حسن مرتضی گھمن۔

30/12/2021 بروز جمعراتہمارے بہت ہی عزیز اور پیارے دوست ایڈووکیٹ سعید الطاف صاحب کی جانب سے استاد محترم جناب ایم اظہر چوہ...
31/12/2021

30/12/2021 بروز جمعرات
ہمارے بہت ہی عزیز اور پیارے دوست ایڈووکیٹ سعید الطاف صاحب کی جانب سے استاد محترم جناب ایم اظہر چوہدری صاحب(سابقہ وائس چیئرمین پنجاب بار کونسل), ایڈووکیٹ محمد علی صاحب اور انکے ایسوسی ایٹ جناب حسن مرتضی گھمن صاحب، ایڈووکیٹ رحمان شیر( وائس چیئرمین یو سی کوٹلی بہرام), ایڈووکیٹ بلال طاہر خان، ایڈووکیٹ محسن ملک،ایڈووکیٹ عمران عزیز،ایڈووکیٹ اصغر سندھو، ایڈووکیٹ محمد علی خان، ایڈووکیٹ فہد سندھو اور ایڈووکیٹ اسامہ خان نے اپنے استاد محترم جناب ایم اظہر چوہدری صاحب کے ہمراہ شادی میں شرکت کی۔
استاد محترم جناب ایم اظہر چوہدری صاحب کی طرف سے ایڈووکیٹ سعید الطاف صاحب کو زندگی کے حسین دن پر دعاؤوں کے ساتھ ساتھ مبارکباد دی گئی۔
---------------------------------------
ڈپٹی جنرل سیکرٹری ایپلا ڈسٹرکٹ سیالکوٹ: احسن شفیق خان۔

31/12/2021

آج 31 دسمبر اس سال کا آخری دن ھے.

کل بس ایک ھندسہ بدلے گا.
وہی صبحیں وہی شامیں ــــ

میرے پاس اور تو کچھ بھی نہیں
آپ کے لئے ڈھیر ساری دعائیں ہیں۔۔۔۔
دعا کا کوئی رنگ نہیں ھوتا مگر دعا رنگ ضرور لاتی ھے.ــ

اللّہ ربّ العالمین سے دعا ھے
آپ کو اور آپ سے جُڑے ہر رشتے کو اس نعمت سے سرفراز فرماۓ جس میں آپ سب کے لیے
خیرو برکت ھو..!
عزت و وقار ھو..!
راحت و سکون ھو..!
صحت و تندرستی ھو..!
ترقی و خوشحالی ھو..!
اوردنیا و آخرت کی بھلائی ھو...!!

دعا ھے اس"رحیم" سے
کہ آپ پر "رحم" فرمائے،

دعا ھے اس"رب العزت" سے کہ آپ کی "عزت" کی حفاظت فرمائے،

دعاھے اس"غنی" سے کہ آپ کو "خوب نوازے"

التجا ھےاس "مالک کائنات" سے کہ آپ کو ہر "سچی خوشی" دے،

دعا ھے اس "مشکل کشا" سے کہ آپ کی "مشکلات" دور فرمائے...

آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین
حسن مرتضی گھمن (صدر ایپلا ڈسٹرکٹ سیالکوٹ)

27-12-2021 بروز سوموارہمارے بہت ہی عزیز اور پیارے دوست جناب فرحان چیمہ صاحب کے بھائی زیشان چیمہ صاحب کی شادی میں شرکت کی...
28/12/2021

27-12-2021 بروز سوموار
ہمارے بہت ہی عزیز اور پیارے دوست جناب فرحان چیمہ صاحب کے بھائی زیشان چیمہ صاحب کی شادی میں شرکت کی۔
جس میں جنرل سیکرٹری ایپلا آل پاکستان جناب عمران رسول ہندل صاحب (سابقہ صدر ایپلا ڈسٹرکٹ سیالکوٹ)،
صدر ایپلا ڈسٹرکٹ سیالکوٹ جناب حسن مرتضی صاحب، مجتبٰی گھمن صاحب اور سینئر ممبران ایپلا جناب لالا مظہر بٹ صاحب، عدیل ولی صاحب، نعمان چیمہ، سلمان چیمہ،سید عتیق شاہ، عتیق چوہان صاحب، سعد وڑائچ،جاوید ملک، اور دیگر دوستوں نے شرکت کی۔
ایپلا ٹیم اور سینئر ممبران ایپلا ڈسٹرکٹ سیالکوٹ کی طرف سےزندگی کے حسین دن پر دعاؤوں کے ساتھ ساتھ مبارکباد دی۔
---------------------------------------
ڈپٹی جنرل سیکرٹری ایپلا ڈسٹرکٹ سیالکوٹ: احسن شفیق خان۔

25/12/2021 بروز ہفتہ جناب فرخان لودھی صاحب کے والد مرحوم کی برسی میں شرکت کی  انکی رہائش گاہ پر صدر ڈسٹرکٹ ایپلا سیالکوٹ...
26/12/2021

25/12/2021 بروز ہفتہ
جناب فرخان لودھی صاحب کے والد مرحوم کی برسی میں شرکت کی انکی رہائش گاہ پر صدر ڈسٹرکٹ ایپلا سیالکوٹ جناب حسن مرتضی صاحب، سینئر رہنما ایپلا ڈسٹرکٹ سیالکوٹ جناب عدیل ولی صاحب، سینئر رہنما ایپلا ڈسٹرکٹ سیالکوٹ جناب لالا مظہر بٹ صاحب، سینئر رہنماء عتیق شاہ صاحب، سینئر رہنماء عامر سعید گوندل صاحب، جناب ابو بکر باجوہ صاحب اور جناب زکریا صاحب اور دیگر عزیز دوستوں نے شرکت کی۔
ڈپٹی جنرل سیکرٹری ایپلا ڈسٹرکٹ سیالکوٹ: احسن شفیق خان۔

25 DecemberQuaid -e- Azam Dayاللّٰہ پاک قائد اعظم محمد علی جناح پر لاکھوں کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین یارب العالمین۔ب...
25/12/2021

25 December
Quaid -e- Azam Day
اللّٰہ پاک قائد اعظم محمد علی جناح پر لاکھوں کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین یارب العالمین۔
بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش ہمیں اس شخصیت کی یاد دلاتا ہے جس نے اپنے نظریات اور اصولوں کی بنیاد پر ہمیں وطن عزیز کا تحفہ دیا جسکی محنت اور انتھک جدوجہد کی بدولت ہم آج آزاد فضاؤں میں سانس لینے کے قابل ہیں ۔
سلام اے عظیم رہنماء!!!
قائدِ اعظم محمد علی جناح #

ٹیم ایپلا ڈسٹرکٹ سیالکوٹ۔
ڈپٹی جنرل سیکرٹری ایپلا ڈسٹرکٹ سیالکوٹ احسن شفیق خان۔

Address

Sialkot
12345

Telephone

03007161561

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shaheen Lawyers Group posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Shaheen Lawyers Group:

Share