Qanoon Dost

Qanoon Dost we specialize in criminal law, civil litigation, and family law matters. we provide legal guidance and representation to clients seeking justice and resolution.

28/04/2026

ملک شہباز احمد ایڈووکیٹ اور عدنان صفدر ایڈووکیٹ کی قیادت میں سیالکوٹ بار کہ وکلاء کی چیرمین بینوولینٹ فنڈ حسن سرفراز بھلی ایڈووکیٹ سے پنجاب بار کونسل میں خوشگوار ملاقات

Heartfelt congratulations to my Ustad e Mohtram Malick Shehbaz Awan on passing the written examination for Additional Se...
28/04/2026

Heartfelt congratulations to my Ustad e Mohtram Malick Shehbaz Awan on passing the written examination for Additional Sessions Judge. May Allah bless you with more success, honor, and achievements in every step of life. We are proud of you.

قبلہ استاد محترم مبارک مبارک مبارک 💓 💓 ❤️ 💓
27/04/2026

قبلہ استاد محترم
مبارک مبارک مبارک
💓 💓 ❤️ 💓

سیالکوٹ بار کہ صدر سعید احمد بھلی کی قیادت میں حصول انصاف کو پچیدہ مہنگا اور مشکل بنانے کہ خلاف سیالکوٹ بار میں اجلاس من...
20/04/2026

سیالکوٹ بار کہ صدر سعید احمد بھلی کی قیادت میں حصول انصاف کو پچیدہ مہنگا اور مشکل بنانے کہ خلاف سیالکوٹ بار میں اجلاس منعقد ہوا۔ صدر محترم کی دیگر شہروں سے وکلاء راہنماؤں کو مدعو کر کہ اس نظام کہ خلاف کام کرنے سے صدر محترم کی انتہائی دلچسپی کہ ساتھ ساتھ اس بات کی طرف بھی اشارہ ہے کہ اس ناقابل قبول شرائط حصول انصاف کہ خلاف تحریک سیالکوٹ بار سے شروع ہونے جارہی ہے۔
سعید احمد بھلی بلا شبہ ایک سیاسی و سماجی شخصیت ہیں لہذا وہ وکلاء مسائل کہ ساتھ ساتھ عوامی مسائل سے بھی آشنا ہیں
اللّٰہ پاک سیالکوٹ بار کی اس کاوش کو صدر محترم کی قیادت میں کامیابی عطا فرمائے

وکیل کیلئے اپنے استاد کا احترام ایسے ہی ضروری ہے جیسے زندگی کیلئے خوراک 💓 💓 چوہدری توصیف احمد ایڈووکیٹ اپنے استاد محترم ...
17/04/2026

وکیل کیلئے اپنے استاد کا احترام ایسے ہی ضروری ہے جیسے زندگی کیلئے خوراک 💓 💓
چوہدری توصیف احمد ایڈووکیٹ اپنے استاد محترم ملک شہباز احمد ایڈووکیٹ کہ ہمراہ مونال ریسٹورنٹ لاہور میں پر تکلف ظہرانے کہ بعد

Team Qanoon Dost
03456869696

02/04/2026

قانونی معاملات میں راہنمائی
کیلئے رابطہ کریں

نومنتخب ممبر پنجاب بار کونسل نے بطور چیئرمین بینوولینٹ فنڈ اپنے عہدے کا چارج سنمبھال لیا۔ٹیم قانون دوست کی جانب سے حسن س...
27/03/2026

نومنتخب ممبر پنجاب بار کونسل نے بطور چیئرمین بینوولینٹ فنڈ اپنے عہدے کا چارج سنمبھال لیا۔
ٹیم قانون دوست کی جانب سے حسن سرفراز بھلی کو بہت بہت مبارک
Hassan Bhalli
Saeed Ahmad Bhalli

منجانب ٹیم قانون دوست

26/03/2026

قانونی معاملات میں راہنمائی کیلئے رابطہ کریں

25/03/2026

لاہور سیشن کورٹ میں فائرنگ سے دو افراد زخمی
فائرنگ کرنے والے ملزم کو موقع سے گرفتار کرلیا گیا

پولیس

21/03/2026

عید کہ موقع پر ٹیم قانون دوست کا اہم پیغام

16/03/2026
12/03/2026

لڑکی پسند کی شادی کرنے عدالت پہنچی تو گھر والوں کا ردِ عمل

Address

Office # 110-A Executive Block
Sialkot
51310

Telephone

+923456869696

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qanoon Dost posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share