10/12/2024
*نوٹس اطلاع*
ہر خاص و عام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ مشاہدہ کرنے پر معلوم ہوا ہے کہ کچہری سول کورٹس اور سیشن کورٹس میں منشی حضرات یا دیگر کوئی بھی شخص وکلا یونیفارم میں کام کرتے ہوئے دکھائی دیا تو اسکے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔
نیز جن دوستوں نے ابھی ایل ایل بی مکمل نہیں کیا وہ بھی ہرگز وکلاء یونیفارم استعمال نہ کریں وگرنہ کاروائی عمل میں لائی جائے گی مزید وکلاء ایسے عناصر کی نشان دہی کریں جو ایسے عمل میں ملوث ہوں تاکہ جلد ازجلد کاروائی عمل میں لائی جائے۔
*چوہدری راحت نزیر وینس* ایڈووکیٹ
*سیکرٹری*
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سیالکوٹ