11/08/2026
🇵🇰✨ جشنِ آزادی فیملی فیسٹیول 2026 ✨🇵🇰
ڈائمنڈ سٹی ہاؤسنگ سوسائٹی سیالکوٹ کے زیرِ اہتمام 14 اگست جشنِ آزادی کے موقع پر شاندار فیملی فیسٹیول کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ 🎉
اپنی فیملی اور دوستوں کے ساتھ آئیں اور یومِ آزادی کی خوشیوں میں شامل ہوں۔ 🎆🎈
🎇 شاندار آتش بازی
🍔 فوڈ اسٹالز
🎂 کیک کٹنگ تقریب
🎡 بچوں کے جھولے
🎭 تفریحی سرگرمیاں
🎁 سرپرائزز اور انعامات
📍 مقام: Diamond City Sialkot
📅 تاریخ: 14 اگست 2026
🕖 وقت: شام سے رات تک
آئیں مل کر پاکستان کی آزادی کا جشن جوش و خروش کے ساتھ منائیں اور اپنی فیملی کے ساتھ یادگار لمحات گزاریں۔ 🇵🇰❤️
0334 1122800
🇵🇰✨