20/05/2026
سیالکوٹ بار ایسوسی ایشن الیکشن سال 2027-2028 کے لئے سیالکوٹ بار کے بڑے اور مضبوط ترین خواجہ اویس مشتاق گروپ نے سیکرٹری بار کی سیٹ پر الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا۔
خواجہ اویس مشتاق گروپ نے سیکرٹری بار کے لئے اپنے امیدوار ایڈووکیٹ ہائی کورٹ چوہدری علی حسین کی الیکشن کمپین کا باقاعدہ آغاز کردیا ہے۔