ایک زندگی کافی نہیں

ایک زندگی کافی نہیں جہاں سوال کے بدلے سوال ہوتا ہے وہاں سے محبتوں کا زوال ہوتا ہے کسی کو اپنا بنانا ہنر سہی لیکن کسی کا بن کے رہنا کمال ہوتا ہے
Zaibi_Writes

08/09/2024

ہم فطری طور پر جنازہ اٹھانے والی قوم ہیں
آواز اٹھانا ہمارے بس میں نہیں

02/09/2024

آنکھوں سے خوش گمانی کی پٹی اُتر چُکی
اب صاف دیکھتا ہُوں میں اندھا نہیں رہاُ

13/04/2024

عورتوں سے لڑنے والوں کا جب مقابلہ مردوں سے ہوا تو رو پڑے
سانحہ بہاولنگر
😀🙃

19/08/2023

Life 💔

19/08/2023

🥀❤️🥀



19/08/2023

.


19/08/2023

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .




جس کے پلّو سے چمکتے ہوں شہنشاہ کے بوٹایسی دربار سے بخشی ہوئی دستار پہ تُھوجو فقط اپنے ہی لوگوں کا گلا کا ٹتی ہوایسی تلوا...
27/05/2023

جس کے پلّو سے چمکتے ہوں شہنشاہ کے بوٹ
ایسی دربار سے بخشی ہوئی دستار پہ تُھو

جو فقط اپنے ہی لوگوں کا گلا کا ٹتی ہو
ایسی تلوار مع، صاحبِ تلوار پہ تُھو

شہر آشوب زدہ ، اُس پہ قصیدہ گوئی
گنبدِ دہر کے اس پالتو فنکار پہ تُھو

روزِ اوّل سے جو غیروں کا وفادار رہا
شہرِ بد بخت کے اُس دوغلےکردار پہ تُھو

زور کے سامنے کمزور، تو کمزور پہ زور
عادلِ شہر ترے عدل کے معیار پہ تُھو

کاٹ کے رکھ دیا دنیا سے تری دانش نے
اے عدو ساز ، تری دانشِ بیمار پہ تُھو

آخ تھو

Address

Sialkot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ایک زندگی کافی نہیں posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to ایک زندگی کافی نہیں:

Share

Category