24/06/2026
صبح بخیر!
8 محرم الحرام...
"سلام ہو کربلا کے ان عظیم شہیدوں پر جنہوں نے حق کی خاطر اپنا سب کچھ قربان کر دیا لیکن باطل کے سامنے سر نہیں جھکایا۔"
اللہ تعالیٰ ہم سب کے دلوں کو حسینی جذبے، صبر اور ایمان کی روشنی سے منور فرمائے۔ اپنی خصوصی دعاؤں میں مجھے اور میرے اہل خانہ کو ضرور یاد رکھیے گا۔