Mehar Qadeer Akbar & Law Associates. "Free Legal Aid Law Firm"

Mehar Qadeer Akbar & Law Associates.          "Free Legal Aid Law Firm" Free Legal Aid for Civil,Criminal,Norcotics,Family,Labour and Consumer Cases. Our Aim is to serve the Humanity.

We will become the voice of every oppressed,Needy and Poor who cant pay their Council Fee.We are always Stand with him for Good Cause.

05/03/2024
 #الحمداللہ 🤲  یااللہ تیرالاکھ بار شکر ہے جو   کے فورم سے غریب لاچار اور مستحق سائل کو بغیر کسی معاوظہ کے اس کا حق  دلان...
05/03/2024

#الحمداللہ 🤲

یااللہ تیرالاکھ بار شکر ہے جو کے فورم سے غریب لاچار اور مستحق سائل کو بغیر کسی معاوظہ کے اس کا حق دلانے میں کامیابی سے نوازا۔

اس بات میں کوئی شک نہیں کہ جس مقدمہ کو خلوص نیت اور انسانیت کے لیے درد دل، ہمدردی رکھتے ہوۓ قانونی تقاضے پورے کرتے ھوئے اللہ کی مدد طلب کرتے ھوئے لڑا جاۓ۔ اللہ تعالیٰ اس میں یقنی کامیابی عطا کرتے ہیں چاہے مقدمہ زیرو ہی کیوں نہ ھو۔






  ✌️✌️By using This   "Free Lagal Aid Law Firm"    .
28/07/2022

✌️✌️
By using This "Free Lagal Aid Law Firm"


.

اسلام و علیکم!مفت قانونی امداد لاء فرم کے پلیٹ فارم سے تمام مسلمانوں کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید الفطر کی خوشیاں مبار...
03/05/2022

اسلام و علیکم!
مفت قانونی امداد لاء فرم کے پلیٹ فارم سے تمام مسلمانوں کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں اس دعا کے ساتھ کہ اللہ رب العزت اپنی رحمت سے ہم سب کی عبادت کو قبول فرمائے اور اس پلیٹ فارم/پیج کے توسط سے ڈرے سہمے نادار یتیم ںےبس بے سہارا لوگوں کی مدد کرنے اور آ سانیاں پیدا کرنے کی توفیق عطا کرے۔
آمین 🤲

27/06/2021

.

اگرکوئی مرد عورت آپکو بلیک میل کرنےکی کوشش کرےیا آپکو آپکےپرسنل ڈیٹا (تصاویر/ ویڈیوز)کو لیک آؤٹ کرنےکی دھمکی دےتو اس صورت میں قانونی رہنمائی کے لیے ڈیجیٹل رائٹس فاؤنڈیشن پاکستان سےرابطہ کریں.
0800-39393
ایف آئی اے میں ڈائریکٹ کمپلین کرنےکیلیےیہ سائبر کرائم ہیلپ لائن نمبر 9911 ڈائل کریں یا پھر آن لائن شکایت درج کروانے کے لیے [email protected] پر ای-میل کریں۔
‏یہ آپکی شناخت بناسامنےلائےآپکی شکایت درج کرانےمیں نہ صرف آپکی مدد کرینگےبلکہ محکمہFIAاس شکایت پرسخت کاروائی بھی کرےگا-
Cyber Crime Reporting Centers Phone Numbers:
Islamabad (ICT) 051-9262106, 051-9262107-08
Rawalpindi 051-9330717, 051-9334919,051-9330720
Lahore 042-99332744
Peshawar 091-9217109
Quetta 081-2870057
Karachi 021-99333950
Multan 061-9330999
Sukkar 071-9310849
Faisalabad 041-9330865
Gujranwala 055-9330015-16
Dera Ismail Khan 0966-852945
Hyderabad 022-9250009
Gawadar 0322-2451500
Gilgit 05811-920409
Abbottabad 099-2384148

 #الحمدللہ۔ رب کریم تیرا لاکھ لاکھ شکر ادا کرتا ہوں کہ مجھے  #مفت  #قانونی  #امداد(فری لیگل ایڈ) کے  #عمل کو جاری و ساری...
07/01/2021

#الحمدللہ۔
رب کریم تیرا لاکھ لاکھ شکر ادا کرتا ہوں کہ مجھے #مفت #قانونی #امداد(فری لیگل ایڈ) کے #عمل کو جاری و ساری رکھتے ھوئے #نادار، غریب، مسکین، اور #یتیم نابالغان کی مفت وکالت کرنے کی ہمت، طاقت، اور حوصلہ بخشا۔

الحمدللہ آج مفت قانونی امداد کے پلیٹ فارم سے بیوہ اور یتیم نابالغہ کی #جانشینی #پیٹپشن بعدالت جناب گارڈین جج سیالکوٹ سے #منظور ہونے پر اللّٰہ کا شکر ادا کرتا ہوں۔
رب العالمین سے دعا گو ہوں کہ مجے اس کام میں استقامت عطا فرماۓ۔ امین 🤲

ضروری نوٹ۔
جو کوئی مستحق افراد مفت قانونی امداد حاصل کرنا چاہتے ہیں وہ درج زیل نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں۔ ان کی فنانشیل اہلیت کو پرکھتے ہوۓ مفت قانونی امداد کے پلیٹ فارم سے فری وکالت کی سہولت فراہم کی جاۓ گی۔

مہر قدیر اکبر ایڈووکیٹ۔
0300-7455835. فی امان اللہ۔

  Aim is   to  .    and  27.09.2k20.
27/09/2020

Aim is to .

and
27.09.2k20.

 #مفت قانونی  #مدد، لاءفرم  #سیالکوٹمورخہ 12.اگست 2020بوقت۔ 12.30 بجے داتالحمدللہ۔ اللّٰہ کے فضل وکرم اور اللّٰہ کی عطا ...
11/08/2020

#مفت قانونی #مدد، لاءفرم #سیالکوٹ
مورخہ 12.اگست 2020
بوقت۔ 12.30 بجے دات
الحمدللہ۔ اللّٰہ کے فضل وکرم اور اللّٰہ کی عطا کردہ طاقت اور ہمت سے، غریب بےیارومددگار اور یتیم لو گوں کی مفت قانونی مدد کے مقصد کو جاری و ساری رکھتے ہوے رات گئے تک کام کرتے ہوے چند لمحات کی تصاویر........

کوئی بھی بےیارومددگار، نادار، یتیم، مسکین دوست ساتھی ہمارے اس مفت قانونی مدد کے فورم سے مستفید ہونے کے لیے رابطہ کر سکتا ہے۔ رابط کرنے والے کا نام خفیہ رکھا جائے گا۔
03007455835
03328697235

 #الحمداللّٰہ۔مفت قانونی مدد کے سلسلے کو اللّٰہ کے فضل وکرم سے جاری و ساری رکھتے ہوئے آج مورخہ 06.07.2020 کو ایک بے بس ب...
06/07/2020

#الحمداللّٰہ۔
مفت قانونی مدد کے سلسلے کو اللّٰہ کے فضل وکرم سے جاری و ساری رکھتے ہوئے آج مورخہ 06.07.2020 کو ایک بے بس بےیارو مددگار عورت کی مفت قانونی مدد کے تخت بغیر کسی فیس و خرچہ کے سنیر سول جج کے پاس دعویٰ استقرارِ حق دائر کر دیا گیا ہے۔ اللہ پاک ہمیں اس کام میں استقامت عطا فرمائے۔

اس پوسٹ کا مقصد ہر گز اپنی مشہوری کرنا نہیں بلکہ ان غریب بےیارومددگار تک اپنا پیغام پہنچانا ہے جو کسی ڈر خوف سے اپنے قانونی حق سے محروم ہیں یا جو وکیل صاحبان کی فیس ادا کرنے سے قاصر ہیں۔ تو ہم ان لوگوں کی مفت قانونی مدد کے تخت ان کے مقدمہ کو اللّٰہ کی رضا کے لیے مفت لڑیں گے۔ تمام تر خرچہ لاء فرم خود اپنی جیب سے برداشت کرے گی۔ رابطہ کرنے والوں کے نام خفیہ رکھے جائیں گے۔ شکریہ۔

Address

Sialkot
51310

Opening Hours

Monday 08:00 - 15:00
Tuesday 08:00 - 15:00
Wednesday 08:00 - 15:00
Thursday 08:00 - 15:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 15:00

Telephone

+923007455835

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mehar Qadeer Akbar & Law Associates. "Free Legal Aid Law Firm" posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Mehar Qadeer Akbar & Law Associates. "Free Legal Aid Law Firm":

Share

Category