Ali Jamshaid Arazi Moawin

Ali Jamshaid Arazi Moawin Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ali Jamshaid Arazi Moawin, Legal Service, Ali Jamshaid Arazi Moawin Franchise Near Tehsil Office Jail Road Shujabad, Shujabad.

11/08/2026

Welcome Boss ❤️

29/07/2026

FBR has suspended the new filer fees 25000 for limited time offer

28/07/2026

FBR has suspended the new filer fees 25000 for limited time offer

27/07/2026

FBR has suspended the new filer fees RS:25000 for limited time offer


25/07/2026

کیا یکم جولائی 2026 گرین پراپرٹی سرٹیفیکیٹ حاصل کرنے کی اخری تاریخ ہے؟



22/07/2026

کیا شاملات میں واقع پلاٹ کے لیے گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ (GPC) جاری کیا جا سکتا ہے؟

گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ صرف اسی صورت میں جاری ہوتا ہے جب جائیداد کی ملکیت ، قبضہ اور ریونیو ریکارڈ واضح اور قانونی طور پر درست ہو۔✅
اگر پلاٹ شاملات اور پر میں شامل ہے تو اس پرگرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ کا اجرا اس بات پر منحصر ہو گا کہ آیا متعلقہ شخص کا حق ملکیت با قاعدہ ریونیو ریکارڈ میں درج اور قابل تصدیق ہے یا نہیں۔❌

اراضی معاون فرنچائز پر دی جانے والی فرد/ دستاویز
20/07/2026

اراضی معاون فرنچائز پر دی جانے والی فرد/ دستاویز

16/07/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے دیرینہ دوست راؤ طارق اقبال صاحب (وثیقہ نویس) کی والدہ محترمہ انتقال فرما گئی ہیں۔

جن کی نماز جنازہ بعد نمازِ جمعہ 3 بجے بمقام عثمان آباد نزد فلٹریشن پلانٹ لودہراں روڈ شجاع آباد میں ادا کی جائے گی

اللہ تعالیٰ مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو نور سے بھر دے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور تمام اہلِ خانہ بالخصوص راؤ طارق اقبال صاحب کو یہ عظیم صدمہ صبرِ جمیل، حوصلے اور ہمت کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

ہم اس غم کی گھڑی میں سوگوار خاندان کے ساتھ دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں۔

اللّٰہُمَّ اغْفِرْ لَهَا وَارْحَمْهَا وَأَسْكِنْهَا فَسِيحَ جَنَّاتِكَ، وَأَلْهِمْ أَهْلَهَا الصَّبْرَ وَالسَّلْوَى. آمین۔

14/07/2026

بہت جلد راضی معاون فرنچائز سے فرد برائے بیع کا اجراء ممکن

Address

Ali Jamshaid Arazi Moawin Franchise Near Tehsil Office Jail Road Shujabad
Shujabad
60000

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 16:00
Saturday 09:00 - 13:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Jamshaid Arazi Moawin posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category