Haji Jehanzeb khan sherpao

Haji Jehanzeb khan sherpao Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Haji Jehanzeb khan sherpao, Sherpao.

خدمتِ خلق ہمارا مشن ✅
عوامی شخصیت | سماجی خدمت
یہ ذاتی صفحہ روزمرہ سرگرمیوں، عوامی ملاقاتوں اور سماجی خدمات کی جھلک پیش کرتا ہے۔ آپ کی دعائیں اور تعاون ہمارے لیے باعثِ حوصلہ ہیں۔

21/05/2026

قومی وطن پارٹی کا کچے کے ڈاکوؤں کے قبضے میں موجود پختون بیٹی کیلئے بھرپور آواز اٹھانے کا اعلان۔
صوبائی چیئرمین سکندر حيات حان شيرپاؤ نے کہا ہے کہ مظلوم بیٹی کی حفاظت اور انصاف کیلئے ہر فورم پر جدوجہد جاری رکھی جائے گی۔
پختون قوم اپنی بیٹیوں کے تحفظ پر کبھی خاموش نہیں رہ سکتی۔

Hajijehanzebkhansherpao

17/05/2026

خوشخبری: چاند نظر آ گیا!
پاکستان اور سعودی عرب میں عید الاضحیٰ 27 مئی کو ہوگی۔
اللہ ہماری عبادات قبول فرمائے 🤲

17/05/2026

*بریکنگ نیوز*
*🔺سعودی عرب میں ذُوالحج کا چاند نظر آگیا، یومِ عرفہ 26 مئی بروز منگل اور عیدالاضحیٰ 27 مئی بروز بدھ کو ہوگی*

17/05/2026

ضلع چارسده کے علاقہ ترنگزئی میں افتاب احمد حان شيرپاؤ نے شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس شہید کے گھر جا کر اہلِ خانہ سے اظہ...
16/05/2026

ضلع چارسده کے علاقہ ترنگزئی میں افتاب احمد حان شيرپاؤ نے شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس شہید کے گھر جا کر اہلِ خانہ سے اظہارِ تعزیت کیا۔
انہوں نے مرحوم کے درجاتِ بلندی کے لیے فاتحہ خوانی بھی کی۔
اس موقع پر پارٹی کے دیگر عہدیداران بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔
#

16/05/2026

شیخ الحدیث حضرت مولانا شیخ محمد ادریس شہید رحمہ اللہ کے مزار کے قریب ایک معصوم بچے کی دل سوز تلاوت نے ہر آنکھ کو اشکبار کر دیا۔
قرآنِ پاک کی آواز میں محبت، عقیدت اور غم کی ایسی کیفیت تھی کہ ہر سننے والا جذباتی ہو گیا۔
اللہ تعالیٰ حضرت کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔

16/05/2026

ملی رھبر آفتاب احمد خان شیرپاؤ کی شہید شیخ ادریس صاحب کے تعزیت کیلئے امد لواحقین سے اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔اس موقے پر قومی وطن پارٹی کے ضلعی راہنما۔صدر اے پی سی مشتاق خان ترنگزئی دیگر عہدیدار بھی موجود تھے

ملکانو کلے:مومن خان کے ہاں منعقدہ نجی تقریب میں شرکت۔ زندگی کا نیا سفر شروع کرنے پر ان کے بیٹے وقار خان کے لیے نیک تمناؤ...
16/05/2026

ملکانو کلے:
مومن خان کے ہاں منعقدہ نجی تقریب میں شرکت۔ زندگی کا نیا سفر شروع کرنے پر ان کے بیٹے وقار خان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار اور اہلِ خانہ کو دلی مبارکباد پیش کی۔

اللہ تعالیٰ نوبیاہتا جوڑے کو خوشیوں بھری، پُرسکون اور کامیاب زندگی عطا فرمائے۔ آمین۔


15/05/2026

د جعمي ورځ مو مبارک شه

13/05/2026

قومی وطن پارٹی کے صوبائی چیئرمین سکندر حیات حان شيرپاؤ اور معروف سیاسی و سماجی شخصیت حاجی جہانزیب خان شیرپاؤ خوشگوار موڈ اور دلکش مسکراہٹ کے ساتھ ایک یادگار لمحے میں۔
باوقار انداز، پُراعتماد شخصیت اور محبت بھرا ماحول اس خوبصورت ملاقات کو مزید خاص بنا رہا ہے۔

Address

Sherpao

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haji Jehanzeb khan sherpao posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share